MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سرکاری میڈیکل کالجز و ٹیچنگ اسپتال کے ہاسٹلز پر قبضوں کا انکشاف

Last updated: مارچ 1, 2026 12:23 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

سرکاری میڈیکل کالجز و ٹیچنگ اسپتالوں کے ہاسٹلز پر قبضوں کا انکشاف ہوا ہے۔

‎غیر متعلقہ ڈاکٹرز اور افراد کو ٹیچنگ اسپتالوں و کالجز کے ہاسٹلز سے نکالنے کا حکم دیا گیا۔ زیر تربیت پوسٹ گریجوایٹ ڈاکٹرز ،ہاؤس آفیسرز کیلئے ہاسٹل میں رہائش نہ ملنا سنگین مسئلہ بن گیا ہے۔ عرصہ دراز سے غیر متعلقہ افراد ہاسٹلز کے کمروں پر قابض ہیں۔

‎محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ  نے  وائس چانسلرز ، پرنسپلز اور ایم ایس صاحبان کو مراسلہ ارسال کردیا۔ صوبائی محتسب کے نوٹس لینے پر محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ بھی متحرک ہوگیا۔

‎محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کا کہنا ہے کہ ہاسٹلز سے غیر متعلقہ افراد فوری نکالے جائیں ،ہاسٹلز کا غیر قانونی قبضہ فوری ختم کرکے حق داروں کو رہائش دی جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مردوں میں قبل از وقت بڑھاپے کا باعث بننے والی اہم وجہ دریافت
Next Article سبزیوں پر مشتمل غذا کینسر کے خطرات کم کرسکتی ہے: تحقیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

این آئی سی وی ڈی کے ایگزیکیٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر طاہر صغیر کا صحت مند معاشرے کے لیے جنک فوڈ کے خلاف سخت حکومتی اقدامات پر زور

By Neha Ashraf
Health

کینسر اور دل کے مریضوں کا مفت علاج!

By Neha Ashraf
Health

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے قومی بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی کے نفاذ کا تاریخی اقدام

By Neha Ashraf
Health

ذیابیطس، امراض قلب اور گردوں کے امراض سے بچنا بہت آسان

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?