MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

چار اہم ادویات غیر معیاری قرار، مارکیٹ سے فوری واپس لینے کا حکم

Last updated: مارچ 12, 2026 12:14 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ڈرگ ٹیسٹنگ لیب رپورٹ میں چار اہم ادویات کو غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ قرار دیتے ہوئے مارکیٹ سے فوری واپس لینے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

‎حکام نے فارمیسیز، ہول سیلرز اور ڈسٹریبیوٹرز کو ان ادویات کی فروخت فوری بند کرنے کی ہدایت دی ہے۔

‎اورل سلوشن “انڈا سیو” ، متلی اور قے کے علاج کے لیے استعمال ہونے والا حل ایتھلین گلائیکول کی حد سے زیادہ مقدار کے باعث غیر محفوظ قرار پایا۔

‎اینٹی بائیوٹک انجیکشن “سپوریکس”  لیب رپورٹ کے مطابق ملاوٹ شدہ اور معیار کے خلاف پایا گیا۔

‎وٹامن انجیکشن “نیوکوبال” معیار پر پورا نہ اترا اور غیر معیاری قرار دیا گیا۔

‎اسی طرح ڈیکسا میتھاسون انجیکشن “نیوڈیکس” ملاوٹ شدہ اور غیر معیاری ثابت ہوئے۔ حکومت نےمذکورہ بیچز کو فوری واپس مارکیٹ سے جمع کروانے کا حکم دیدیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مصنوعی ذہانت کا استعمال لوگوں کو ذہنی تھکاوٹ میں مبتلا کر رہا ہے: تحقیق
Next Article کینسر کے پھیلاؤ کی پیشگوئی کرنے والا نیا اے آئی نظام تیار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

کونگو میں ایبولا کا پھیلاؤ: ایک طبی بحران جو جنگ اور عدم اعتماد کی بھینٹ چڑھ گیا
Healthتازہ ترین

کونگو میں ایبولا کا پھیلاؤ: ایک طبی بحران جو جنگ اور عدم اعتماد کی بھینٹ چڑھ گیا

By Haris Ali
Health

کراچی، ڈاؤ یونیورسٹی میں متعدی بیماریوں کی جدید لیبارٹری کا افتتاح

By Neha Ashraf
Health

آپ کو عام نزلہ زکام ہے یا سپر فلو؟ دونوں میں فرق کرنے والی علامات کے بارے میں جانیں

By Neha Ashraf
Health

ہفتے میں صرف 1 انجیکشن: بھارت میں دنیا کی پہلی ہفتہ وار انسولین متعارف

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?