MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

زیادہ چکنائی والی غذا دماغ پر ایک غیر متوقع اثر ڈال سکتی ہے: تحقیق

Last updated: مارچ 16, 2026 12:19 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

تازہ ترین تحقیق کے مطابق زیادہ چکنائی والی غذا دماغ پر ایک غیر متوقع اثر ڈال سکتی ہے۔

‎امریکی ریاست جورجیا میں موجود ایموری یونیورسٹی میں چوہوں پر کی گئی ایک نئی تحقیق میں دیکھا گیا کہ جب انہیں زیادہ چکنائی والی غذا دی گئی تو آنتوں میں موجود بیکٹیریا کا توازن بگڑ گیا۔ اس صورتحال میں زندہ بیکٹیریا آنتوں سے نکل کر ویگس نرو کے ذریعے دماغ تک پہنچ سکتے ہیں۔ ویگس نرو اعصابی نظام کا وہ اہم حصہ ہے جو دماغ کے نچلے حصے (برین اسٹیم) کو دل، پھیپھڑوں اور معدے سے جوڑتا ہے۔

‎محققین کے مطابق یہ نتائج اعصابی بیماریوں کی سمجھ بوجھ کے لیے اہم ثابت ہو سکتے ہیں۔ تحقیق کے دوران یہ بھی معلوم ہوا کہ الزائمرز بیماری اور پارکنسنز بیماری میں مبتلا چوہوں کے دماغ میں بھی بیکٹیریا کی کم مقدار موجود تھی۔

‎ایموری ویکسین سینٹر اور ایموری یونیورسٹی کے اسکول آف میڈیسن کے شعبہ متعدی امراض سے وابستہ ڈیوڈ ویز نے بتایا کہ اس تحقیق کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ اس سے عندیہ ملتا ہے کہ اعصابی بیماریوں کی ابتدا ممکنہ طور پر آنتوں سے ہو سکتی ہے۔

‎انہوں نے مزید کہا کہ اس دریافت سے دماغی بیماریوں کے علاج کی حکمت عملی بدل سکتی ہے، کیونکہ مستقبل میں علاج کا ہدف دماغ کے بجائے آنتیں بھی بن سکتی ہیں۔ اگر ایسا ہوا تو اعصابی امراض میں مبتلا افراد کے علاج پر اس کے حیران کن اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ماہرینِ صحت نے تمباکو نوشی کو صحت کیلئے بڑا خطرہ قرار دیدیا
Next Article پاکستان نرسنگ کوسنل اینڈ مڈ وائفری کا دوسرا اجلاس، اہم فیصلے کیے گئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

Health

غذائی کمی سے جڑی نئی قسم کی ڈائیبٹیز ٹائپ 5 کی وجوہات کیا ہیں؟

By Neha Ashraf
Health

آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ

By Neha Ashraf
Health

ڈبلیو ایچ او کی اپیل پر پاکستان کا انسداد پولیو کے لیے افغانستان سے تعاون کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

کینیڈا میں نیا نایاب خون جمنے کا مرض دریافت

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?