MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا

Last updated: مارچ 21, 2026 12:25 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

برطانیہ میں گردن توڑ بخار سے 2 طالب علموں کی ہلاکت اور لاتعداد کے وائرس میں مبتلا ہونے پر کھلبلی مچ گئی۔

‎یونیورسٹیوں کے طالب علموں میں گردن توڑ بخار کے حملے میں بالخصوص کینٹ یونیورسٹی میں تقریبا 5 ہزار کے قریب طالب علموں کی ویکسی نیشن شروع کر دی گئی ہے۔

‎وائرس کینٹ کی ایک دوسری یونیورسٹی تک پھیلنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں، اس سے قبل ایک یونیورسٹی کے طالب علموں میں اس وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔

‎محکمۂ صحت کی طرف سے فوری طو رپر انفیکشن کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ویکسی نیشن مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

‎برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق کینٹربری کرائسٹ چرچ یونیورسٹی نے آج سہ پہر انکشاف کیا کہ یوکے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی نے اپنے ایک طالب علم میں گردن توڑ بخار کے کیس کی تصدیق کی ہے۔

‎یونیورسٹی حکام نے کہا کہ اس نے اس فرد کے قریبی رابطوں کی محدود تعداد کو مطلع کیا ہے تاکہ وہ احتیاطی طور پر اینٹی بائیوٹکس لیں۔

‎بعض طالب علموں کے والدین نے تصدیق کی ہے کہ گردن توڑ بخار میں مبتلا ہونے کے بعد وہ بچوں کا اسپتال سے علاج کر ارہے ہیں۔

‎کینٹ یونیورسٹی کے ایک طالب علم اور فاورشام میں کوئین الزبتھ کے گرامر اسکول کے ایک 18 سالہ طالب علم کی اس بیماری کی تشخیص کے بعد موت ہو گئی ہے۔

‎براڈ اسٹیئرز میں ڈین کورٹ گرامر اسکول، سائمن لینگٹن گرامر اسکول اور کینٹربری اکیڈمی، ہائی ورتھ گرامر اسکول، نورٹن ناچبل اسکول میں بھی متاثرہ طالب علموں کی تصدیق کی گئی ہے، یو کے ایچ ایس اے کی طرف سے الرٹ میں متنبہ کیا گیا ہے کہ احتیاطی تدابیر اور ہدایات پر عمل کیا جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Next Article خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ویرونا میوزیم میں 9 ملین یورو مالیت کی شاہکار پینٹنگز کی ڈکیتی
ویرونا میوزیم میں 9 ملین یورو مالیت کی شاہکار پینٹنگز کی ڈکیتی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 15, 2026
آبنائے ہرمز میں ٹینکرز کی نقل و حمل سست، امریکا کی نئی پابندیوں کی دھمکی
آبنائے ہرمز میں ٹینکرز کی نقل و حمل سست، امریکا کی نئی پابندیوں کی دھمکی
Economy تازہ ترین
اگست 15, 2026
برازیل: ڈینگی کے خاتمے کے لیے 'بائیو انجینئرڈ' مچھروں کا استعمال
برازیل: ڈینگی کے خاتمے کے لیے ‘بائیو انجینئرڈ’ مچھروں کا استعمال
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026
ڈنمارک میں بھیڑیے کی واپسی: تحفظِ ماحول بمقابلہ عوامی خوف
ڈنمارک میں بھیڑیے کی واپسی: تحفظِ ماحول بمقابلہ عوامی خوف
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026
کیمبرج یونیورسٹی کے پروفیسر جیسن آرڈے انتقال کر گئے: تعلیمی بدعنوانی کے الزامات کا سامنا تھا
کیمبرج یونیورسٹی کے پروفیسر جیسن آرڈے انتقال کر گئے: تعلیمی بدعنوانی کے الزامات کا سامنا تھا
تازہ ترین تعلیم
اگست 15, 2026
ٹرمپ کی مار-اے-لاگو میں توسیعی کام جاری رکھنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع
ٹرمپ کی مار-اے-لاگو میں توسیعی کام جاری رکھنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع
تازہ ترین سیاست
اگست 15, 2026

You Might Also Like

Health

ملیریا اور پیٹ کے دیگر امراض میں خطرناک حد تک اضافہ

By Neha Ashraf
Health

کافی کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر

By Neha Ashraf
Health

‎2025 میں پی آئی سی پاکستان کے امراضِ قلب کے بڑے ہسپتالوں میں سرفہرست

By Neha Ashraf
Health

بنگلادیش میں کروڑوں بچوں کیلیے مفت ویکسی نیشن مہم

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?