MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف

Last updated: مارچ 24, 2026 12:09 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے عالمی یومِ تپِ دق کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان عالمی برادری کے ساتھ مل کر تپِ دق جیسے قابل علاج اور قابل بچاؤ مرض کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔

‎انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں بھی ٹی بی متعدی امراض میں سرِفہرست ہے اور پاکستان سمیت کئی ممالک کے لیے ایک بڑا صحت، سماجی اور معاشی چیلنج بنا ہوا ہے، یہ بیماری بالخصوص کمزور طبقات کو متاثر کرتی ہے اور غربت، غذائی قلت اور عدم مساوات جیسے مسائل کو مزید بڑھا دیتی ہے۔

‎وزیراعظم نے کہا کہ حکومت پاکستان نے تپِ دق کے خاتمے کو صحتِ عامہ کی اہم ترجیح قرار دیا ہے، ایک جامع حکمت عملی کے تحت مرض کی بروقت تشخیص، معیاری علاج تک رسائی، بیماری کی روک تھام اور مریضوں کی نگہداشت کے اقدامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

‎انہوں نے بتایا کہ جدید تشخیصی سہولیات کو وسعت دی جا رہی ہے، لیبارٹری نیٹ ورک کو بہتر بنایا جا رہا ہے اور نگرانی کے نظام کو مزید مضبوط کیا جا رہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ بنیادی صحت کے مراکز میں ٹی بی کی خدمات کو مربوط کیا جا رہا ہے تاکہ ملک بھر میں مسلسل علاج کی فراہمی ممکن ہو سکے۔

‎وزیراعظم شہباز شریف نے اس بات پر زور دیا کہ تپِ دق کے مکمل خاتمے کے لیے عوامی شمولیت نہایت ضروری ہے، معاشرتی اسٹیگما کے خاتمے، بروقت تشخیص اور علاج کے تسلسل کو یقینی بنانے میں کمیونٹی ہیلتھ ورکرز، سول سوسائٹی، محققین اور نجی شعبے کا کردار انتہائی اہم ہے۔

‎شہباز شریف نے کہا کہ اس بیماری کے مکمل خاتمے کے لیے بین الاقوامی تعاون، تکنیکی شراکت داری اور مستقل عالمی فنڈنگ ناگزیر ہے۔

‎وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی و صوبائی حکومتوں، ترقیاتی شراکت داروں، جامعات، نجی شعبے، میڈیا اور سماجی رہنماؤں سے اپیل کی کہ وہ مشترکہ کوششوں کو مزید مضبوط بنائیں تاکہ کوئی بھی ٹی بی کا مریض نظرانداز نہ ہو۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Next Article ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عیدالاضحیٰ سے قبل محکمہ لائیو اسٹاک کی کانگو وائرس سے بچاؤ کی ہدایت جاری
Health

عیدالاضحیٰ سے قبل محکمہ لائیو اسٹاک کی کانگو وائرس سے بچاؤ کی ہدایت جاری

By Misbah Jogyat
Health

پاکستان میں اینٹی بایوٹکس کے غیر ضروری استعمال سے ہر سال 2 سے 3 لاکھ افراد جان گنوا بیٹھتے ہیں

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ

By Neha Ashraf
Health

ادویات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ، مریض شدید مالی دباؤ کا شکار

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?