MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز

Last updated: مارچ 25, 2026 10:24 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

لاہور میں حکومتِ پنجاب کی جانب سے چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا، جس کے تحت دل کے مریضوں کو مفت علاج اور سرجری کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

‎پروگرام کے تحت پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں پہلے مریض کی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری بھی مکمل کر لی گئی ہے، اس وقت پنجاب میں 8 ہزار سے زائد مریض دل کے آپریشن کے منتظر ہیں۔

‎صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے بتایا کہ سرکاری اسپتالوں میں اضافی اوقات میں ہنگامی سرجریز کا آغاز کر دیا گیا ہے، جبکہ نجی اسپتالوں کو بھی اس پروگرام میں شامل کیا گیا ہے۔

‎انہوں نے کہا کہ حکومت نے 6 سے 7 ماہ کے اندر ویٹنگ لسٹ ختم کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے، جبکہ پہلے مرحلے میں انتہائی تشویشناک مریضوں کی سرجری کی جائے گی۔

‎صوبائی وزیر صحت کے مطابق ہر مریض کے لیے سالانہ 10 لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی، اور دل کے تمام بڑے آپریشنز اس پروگرام میں شامل ہوں گے۔

‎انہوں نے مزید بتایا کہ اس منصوبے کے لیے 3 ارب روپے سے زائد فنڈ مختص کیا گیا ہے، جبکہ پیچیدہ کیسز کے لیے خصوصی ریزرو فنڈ بھی قائم کیا گیا ہے، نجی اسپتالوں کو مریضوں کی ریفرل ملٹی ڈسپلنری ٹیم کی منظوری سے دی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Next Article وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

لاہور، فیصل آباد کے ہسپتالوں میں سکھ یاتریوں کیلئے خصوصی وارڈز قائم کرنے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

کینسر کی روک تھام: طارق فضل چودھری نے پاکستان بیت المال کا کردار قابل تحسین قرار دیدیا ‎

By Neha Ashraf
Health

راولپنڈی: 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 16 نئے کیسز رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

ملتان کے نشتر میڈیکل کالج ہسپتال میں مبینہ غفلت، خاتون مریضّہ جاں بحق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?