MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

میٹا رنگ ٹیکنالوجی بریسٹ کینسر کی جانچ کیلیے انقلابی پیش رفت

Last updated: مارچ 27, 2026 12:11 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

سائنسدانوں نے بریسٹ کینسر کے علاج میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے ایک نئی ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے جو مریضوں میں دوا کے اثر کو تیزی سے جانچ سکتی ہے۔

‎چین کی سائنسز اکیڈمی کے ماہرین نے پروفیسر وانگ ہونگزی کی قیادت میں میٹا رنگ نامی بایوسینسر تیار کیا ہے، جو بریسٹ کینسر میں استعمال ہونے والی دوا پیکلیٹیکسل کی حساسیت کو تیزی اور درستگی کے ساتھ شناخت کر سکتا ہے۔

‎یہ تحقیق بائیوسینسرز اور بائیو الیکٹرونکس نامی جریدے میں شائع ہوئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ روایتی ٹیسٹ نہ صرف سست ہوتے ہیں بلکہ زیادہ نمونے بھی درکار ہوتے ہیں، جبکہ میٹا رنگ اس کے برعکس کم وقت اور کم مقدار میں نمونے سے کام کرتا ہے۔

‎میٹا کیسے کام کرتا ہے؟

‎یہ بایوسینسر کافی رنگ ایفیکٹ پر مبنی ہے، جس کے ذریعے نینو پارٹیکلز کو خاص انداز میں ترتیب دیا جاتا ہے۔ اس سے انتہائی حساس ڈھانچہ بنتا ہے جو مختلف حیاتیاتی ماحول میں بھی درست نتائج دیتا ہے۔

‎مزید یہ کہ اس ٹیکنالوجی میں سرفیس انہینسڈ رامن اسپیکٹروس کاپی استعمال کی گئی ہے، جو خلیات کے مالیکیولر فنگر پرنٹس کو پکڑ کر یہ بتاتی ہے کہ کینسر سیلز دوا پر کیسے ردعمل دے رہے ہیں۔

‎میٹا رنگ ٹیکنالوجی کے نتیجے میں صرف 10 منٹ میں دوا کی حساسیت کا ٹیسٹ مکمل ہوجاتا ہے، جو 92 فیصد سے زائد درستگی کے ساتھ نتائج دیتا ہے، اس کے لیے بہت کم مقدار میں بایولوجیکل سیمپل کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ اس کے لیے لیبلنگ یا سیل کلچر کی بھی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔

‎یہ ٹیکنالوجی ذاتی نوعیت کے علاج کو ممکن بنانے میں مدد دے سکتی ہے، جس سے ہر مریض کو اس کی حالت کے مطابق بہترین دوا دی جا سکے گی۔ ماہرین کے مطابق میٹا رنگ مستقبل میں کینسر کے علاج کو زیادہ مؤثر، تیز اور مریض کے مطابق بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انسولین کی گولیاں جلد انجیکشن کا متبادل بن سکتی ہیں، سائنس دانوں کے حوصلہ افزا نتائج
Next Article ‎13 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا؛ سربراہ انسداد پولیو پروگرام
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی: غلط سرنجوں کے استعمال سے 84 مریضوں میں ایڈز کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف

By Neha Ashraf
کانگو میں ایبولا سے ہلاکتیں 1300 سے تجاوز، وائرس جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے
Healthتازہ ترین

کانگو میں ایبولا سے ہلاکتیں 1300 سے تجاوز، وائرس جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے

By Haris Ali
گرمیوں میں جلد کی دیکھ بھال: گرم موسم میں جلد کو صحت مند کیسے رکھیں
Health

گرمیوں میں جلد کی دیکھ بھال: گرم موسم میں جلد کو صحت مند کیسے رکھیں

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?