MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سروسز اسپتال میں موبائل فون کی روشنی میں سرجری، مریم نوازکا نوٹس، رپورٹ طلب

Last updated: اپریل 2, 2026 12:20 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

صوبائی دارالحکومت لاہور کے سروسز اسپتال میں بدانتظامی کا سنگین واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں بجلی کی بندش کے دوران ایمرجنسی آپریشن تھیٹر میں موبائل فون کی روشنی میں سرجری کی گئی۔

‎ذرائع کے مطابق گزشتہ شام ایمرجنسی وارڈ میں پیش آنے والے اس واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکٹرز اور عملہ اندھیرے میں موبائل فون کی روشنی استعمال کرتے ہوئے آپریشن کرنے پر مجبور تھے۔

‎رپورٹس کے مطابق ہسپتال انتظامیہ ایمرجنسی میں بروقت جنریٹر بیک اپ فراہم نہ کر سکی، جس کے باعث آپریشن تھیٹر تقریباً آدھے گھنٹے تک اندھیرے میں ڈوبا رہا۔

‎زیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے  محکمہ صحت سے فوری رپورٹ طلب کرلی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article برین ٹیومر کی 7 ایسی علامات جن کے بارے میں جاننا ضروری ہے، محققین
Next Article پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’آٹزم سے آگاہی‘‘ کا دن منایا جا رہا ہے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وفاقی وزیر خزانہ 12 جون کو مالی سال 27-2026 کا بجٹ پیش کریں گے
Economy سیاست
جون 10, 2026
جاپان کے بعد نیپال نے بھی بھارتی آموں پر پابندی عائد کر دی
جاپان کے بعد نیپال نے بھی بھارتی آموں پر پابندی عائد کر دی
کاروبار اور تجارت
جون 10, 2026
فیفا ورلڈ کپ 2026: ڈرون حملوں کے خطرات، سکیورٹی اداروں کی دوڑ شروع
کھیل
جون 10, 2026
پاکستان میں شدید گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان: محکمہ موسمیات نے گرد و باد اور طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی
پاکستان میں شدید گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان: محکمہ موسمیات نے گرد و باد اور طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 10, 2026
امریکی مہنگائی کے کم اعداد و شمار کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان محدود
امریکی مہنگائی کے کم اعداد و شمار کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان محدود
Economy
جون 10, 2026
قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں بڑی تبدیلیوں کا امکان، شان مسعود کی کپتانی خطرے میں
بریکنگ نیوز کھیل
جون 10, 2026

You Might Also Like

ایک ارب 21 کروڑ بجٹ کے باوجود سندھ حکومت ملیریا پر قابو پانے میں ناکام
Health

ایک ارب 21 کروڑ بجٹ کے باوجود سندھ حکومت ملیریا پر قابو پانے میں ناکام

By Niaz Ali
Health

لیڈی ولنگڈن اسپتال ویڈیو کیس، ایم ایس اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ بھی معطل

By Neha Ashraf
Health

کراچی: بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی 6 روزہ مہم 5 جنوری سے شروع ہوگی

By Neha Ashraf
Health

پولیو کا خاتمہ محض ایک پروگرام نہیں بلکہ قومی مشن ہے، وفاقی وزیر صحت

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?