MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سندھ میں جان لیوا بیماری سے 7 بچوں کی اموات

Last updated: اپریل 7, 2026 12:21 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

سندھ میں پراسرار جلدی بیماری تیزی سے پھیلنے لگی، خیرپور سب سے زیادہ متاثر ہے 10دن میں 7 بچوں کی اموات سے لوگ تشویش میں مبتلا ہیں۔

‎سندھ کے شہر خیرپور میں ایم پاکس سمیت متعدد بیماریوں کی علامات سامنے آگئیں جس کے سبب بچوں کی بڑی تعداد اسپتالوں میں زیر علاج ہے، گزشتہ 10 دنوں میں 7 بچے جاں بحق جبکہ 16 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

‎دراصل یہ ایک جلدی بیماری ہے، جاں بحق ہونے والے بچوں میں سے صرف 4 کے لیبارٹری ٹیسٹ منکی پاکس مثبت آئے جبکہ باقی کیسز خسرہ یا چکن پاکس کے تھے۔ بعض بچوں میں غذائی کمی اور دیگر پیچیدگیاں تھیں۔

‎کمشنر سکھر نے کہا کہ یہ بیماری عمومی طور پر بارشوں کے بعد پھیلتی ہے جیسے ہی ایک کیس میں ایم پاکس کی تصدیق ہوئی تو فوری طور پر حفاظتی اقدامات کیے گئے، جن میں اسپتالوں میں انفیکشن کنٹرول، بستروں اور بیڈ شیٹس کی تبدیلی جیسے فوری اقدامات کیے گئے۔

‎ان کامزید کہنا تھا کہ ابتدا میں 16 مشتبہ کیسز تھے جو اب بڑھ کر 19 ہوگئے ہیں، جن میں سے صرف 4 ایم پاکس کے مثبت کیسز تھے۔ اس وقت 7 بچے خیرپور اسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کی حالت پہلے سے کافی بہتر ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’ورلڈ ہیلتھ ڈے‘‘ منایا جارہا ہے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’ورلڈ ہیلتھ ڈے‘‘ منایا جارہا ہے
Health
اپریل 7, 2026
پنجاب میں ایڈز کے کیسز میں خطرناک اضافہ، 45 ہزار سے زائد مریض رپورٹ
Health
اپریل 7, 2026
منکی پاکس اور خسرہ پھیلنے لگا، 7 بچے موت کے منہ میں‌ چلے گئے
Health
اپریل 7, 2026
بنگلا دیش: خسرہ کے مشتبہ پھیلاؤ سے 98 بچے ہلاک، ویکسینیشن مہم تیز
Health
اپریل 6, 2026
جسم میں یہ 5 علامات پائیں تو سمجھ لیں آپ خطرے میں ہیں
Health
اپریل 6, 2026
وٹامن ڈی سپلیمنٹ ڈیمنشیا سے بچاؤ میں معاون ثابت ہو سکتا ہے، تحقیق
Health
اپریل 6, 2026

You Might Also Like

Health

خیبرپختونخوا میں پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

باربی نے پہلی بار ٹائپ 1 ذیابیطس والی گڑیا متعارف کروا دی

By Fatima Nadeem
Health

مہلک اسہال کی بیماری کن افراد کو زیادہ نشانہ بناتی ہے؟

By Neha Ashraf
Health

حمل میں پیراسیٹامول کا استعمال محفوظ ہے یا نہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?