MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان کا ہیلتھ ٹیک شعبہ تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن، جدید طبی نظام کی تشکیل میں نمایاں پیشرفت

Last updated: اپریل 11, 2026 12:37 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایس آئی ایف سی کی مؤثر پالیسی سہولت کاری سے پاکستان کا ہیلتھ ٹیک سیکٹر مستحکم ترقی کے نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔

‎ہیلتھ ٹیک پاکستان میں سرمایہ کاری اور بڑھتے معاہدوں کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان کا دوسرا سب سے متحرک شعبہ بن کر ابھرا ہے۔

‎ہیلتھ ٹیک شعبہ میں سالانہ 4.2 فیصد شرح نمو کے ساتھ مجموعی سرمایہ کاری 59.8 ملین ڈالر رہی جو سرمایہ کاروں کے مضبوط اعتماد کا مظہر ہے۔

‎ماہر ہیلتھ کیئر افرادی قوت ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کے ذریعے معیاری طبی خدمات کی فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے۔

‎ایم ڈی سانتے فارما توقیر الحق کے مطابق 2019 سے 2024 میں ہیلتھ سیکٹر اور فارما سیوٹیکل انڈسٹری میں نمایاں بہتری آئی جس میں ایس آئی ایف سی نے مؤثر کردار ادا کیا ہے۔

‎انکا کہنا تھا کہ ایس آئی ایف سی کے اہم کردار کے باعث گزشتہ سال فارماسیوٹیکل برآمدات میں 34 فیصد کا تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ایس آئی ایف سی کی مسلسل معاونت اور باہمی اشتراک سے ہیلتھ کیئر سیکٹر مزید بہتر ہوتا رہے گا۔

‎ایس آئی ایف سی سرمایہ کاروں کو دستیاب مواقع سے بھرپور استفادہ اور ہر ممکن معاونت کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کا 8 ڈاکٹرز کے لائسنسز منسوخی کیلئے پی ایم ڈی سی کودوبارہ مراسلہ ارسال
Next Article لاہور میں 15 سالہ لڑکے میں منکی پاکس کی تصدیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
مصنوعی ذہانت کی تیزی سے ترقی نے سان فرانسسکو کی رہائشی منڈی کا منظرنامہ بدل دیا
مصنوعی ذہانت کی تیزی سے ترقی نے سان فرانسسکو کی رہائشی منڈی کا منظرنامہ بدل دیا
Technology بلاگ
جون 11, 2026
اقوام متحدہ میں پاکستان نے بین تہذیبی مکالمے کو موجودہ عالمی چیلنجز کے حل کے لیے ناگزیر قرار دے دیا
اقوام متحدہ میں پاکستان نے بین تہذیبی مکالمے کو موجودہ عالمی چیلنجز کے حل کے لیے ناگزیر قرار دے دیا
pakistan
جون 11, 2026
اسٹیون اسپیلبرگ کا کہنا ہے کہ جیمز بانڈ فلم کی ہدایت کاری اب بھی ان کا خواب ہے
اسٹیون اسپیلبرگ کا کہنا ہے کہ جیمز بانڈ فلم کی ہدایت کاری اب بھی ان کا خواب ہے
Lifestyle
جون 11, 2026
وفاقی وزیر خزانہ 12 جون کو مالی سال 27-2026 کا بجٹ پیش کریں گے
Economy سیاست
جون 10, 2026
جاپان کے بعد نیپال نے بھی بھارتی آموں پر پابندی عائد کر دی
جاپان کے بعد نیپال نے بھی بھارتی آموں پر پابندی عائد کر دی
کاروبار اور تجارت
جون 10, 2026
فیفا ورلڈ کپ 2026: ڈرون حملوں کے خطرات، سکیورٹی اداروں کی دوڑ شروع
کھیل
جون 10, 2026

You Might Also Like

Health

ادویات کی قیمتوں میں حکومتی ڈی ریگولیشن پالیسی کے بعد 32 نہیں 15 فیصد اضافہ ہوا

By Neha Ashraf
Health

پاکستان کی 15 فیصد نوجوان آبادی دماغی بیماریوں میں مبتلا

By Neha Ashraf
Health

گورنر بلوچستان نے 3 روزہ نیشنل پیڈیاٹرک کانفرنس 2025ء کا افتتاح کر دیا

By Neha Ashraf
Health

پنجاب حکومت کا اسکولوں میں خسرہ ویکسین لگانے کا اعلان

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?