MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سندھ لیب نے سرنجوں کے 6 برانڈز کو غیر معیاری قرار دے دیا

Last updated: مئی 22, 2026 3:17 شام
Syeda Musfira
Share
سندھ لیب نے سرنجوں کے 6 برانڈز کو غیر معیاری قرار دے دیا
سندھ لیب نے سرنجوں کے 6 برانڈز کو غیر معیاری قرار دے دیا
SHARE

کراچی: سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کراچی نے مارکیٹ میں دستیاب سرنجوں کے 6 برانڈز کو غیر معیاری قرار دے دیا ہے۔

لیبارٹری رپورٹ کے مطابق کراچی کی مختلف مارکیٹوں سے 3 ایم ایل اور 5 ایم ایل سرنجوں کے نمونے حاصل کیے گئے تھے، جنہیں معیار اور حفاظتی اصولوں کے تحت جانچا گیا۔ ٹیسٹ کے دوران 6 برانڈز کی سرنجیں مطلوبہ معیار پر پوری نہ اتر سکیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ان سرنجوں کا آٹو ڈس ایبل فیچر درست طریقے سے کام نہیں کر رہا تھا، جس کے باعث سرنج کے دوبارہ استعمال کا خدشہ پیدا ہو سکتا ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق غیر معیاری یا دوبارہ استعمال ہونے والی سرنجیں ایچ آئی وی، ہیپاٹائٹس بی اور ہیپاٹائٹس سی جیسی خطرناک بیماریوں کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتی ہیں۔

سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے ڈائریکٹر عدنان رضوی نے رپورٹ متعلقہ ڈرگ انسپکٹرز اور سیکریٹری کوالٹی کنٹرول بورڈ کراچی کو مزید کارروائی کے لیے بھجوا دی ہے۔

ذرائع کے مطابق 30 سے زائد سرنج برانڈز کے نمونے ٹیسٹ کیے گئے تھے، جن میں سے 6 کو غیر معیاری قرار دیا گیا۔ حکام کی جانب سے متاثرہ برانڈز کے خلاف مارکیٹوں میں کارروائی اور اسٹاک ضبط کیے جانے کا امکان ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اے جی پی لمیٹڈ کی توسیعی حکمتِ عملی سے بڑی فارما ڈیل کی قیاس آرائیاں تیز، آمدن 37.5 ارب روپے تک جانے کی توقع اے جی پی لمیٹڈ کی توسیعی حکمتِ عملی سے بڑی فارما ڈیل کی قیاس آرائیاں تیز، آمدن 37.5 ارب روپے تک جانے کی توقع
Next Article پاکستان کا امریکا سے کشمیر میں حقوق کی بحالی اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ پاکستان کا امریکا سے کشمیر میں حقوق کی بحالی اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

جان لیوا زخموں کا ایک سیکنڈ میں ہونے والا علاج دریافت

By Neha Ashraf
Health

اسٹیم سیل ریسرچ پاکستان میں طبی پیش رفت کا نیا باب

By Neha Ashraf
Health

ہنزہ کی وادی شمشال میں اپینڈکس کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا

By Neha Ashraf
Health

پاکستان کی جدید طبی سائنس میں ایک اور تاریخی کامیابی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?