MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
education

PMDC نے بیرونِ ملک میڈیکل کالجز میں داخلہ لینے والے طلبہ کے لیے نئی شرائط جاری کر دیں

Last updated: جون 2, 2026 7:58 شام
Misbah Jogyat
Share
PMDC نے بیرونِ ملک میڈیکل کالجز میں داخلہ لینے والے طلبہ کے لیے نئی شرائط جاری کر دیں
PMDC نے بیرونِ ملک میڈیکل کالجز میں داخلہ لینے والے طلبہ کے لیے نئی شرائط جاری کر دیں
SHARE

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے بیرونِ ملک میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ لینے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کے لیے سخت شرائط واضح کر دی ہیں۔

PMDC کے مطابق طلبہ داخلہ لینے سے پہلے یہ تصدیق کریں کہ متعلقہ غیر ملکی ادارہ PMDC کی منظور شدہ فہرست میں شامل ہے۔ غیر ملکی میڈیکل ڈگری لازمی طور پر ایلوپیتھک میڈیسن میں ہونی چاہیے اور متعلقہ ملک کے ریگولیٹری ادارے سے تسلیم شدہ ہو۔

نئی پالیسی کے تحت بیرونِ ملک تعلیم شروع کرنے سے پہلے طلبہ کے لیے PMDC اسٹوڈنٹ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ضروری ہوگا۔ ڈگری پروگرام کم از کم پانچ سال پر مشتمل ہونا چاہیے، جس میں 6200 تدریسی گھنٹے اور کم از کم 80 فیصد حاضری لازمی قرار دی گئی ہے۔

PMDC نے یہ بھی کہا ہے کہ جن ممالک میں ذریعہ تعلیم انگریزی نہیں، وہاں جانے والے طلبہ کو کم از کم پانچ ماہ مقامی زبان سیکھنے کے لیے گزارنا ہوں گے۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد پاکستان میں مکمل رجسٹریشن حاصل کرنے کے لیے طلبہ کو PMDC کا نیشنل رجسٹریشن ایگزامینیشن بھی پاس کرنا ہوگا۔

طلبہ کو بیرونِ ملک روانگی سے پہلے رہائش، رابطہ نمبرز اور مکمل مدتِ تعلیم کے لیے ملٹی پل انٹری ویزا کی تفصیلات بھی فراہم کرنا ہوں گی۔ PMDC نے طلبہ اور والدین کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی غیر ملکی میڈیکل ادارے میں داخلے سے قبل تمام شرائط اور ادارے کی منظوری کی تصدیق ضرور کریں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امبولو امریکا روانگی سے محروم، سوئٹزرلینڈ کی ورلڈ کپ تیاریوں میں رکاوٹ
Next Article پلاسٹک کے برتنوں میں خوراک فریز کرنا صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے، ماہرین کا انتباہ پلاسٹک کے برتنوں میں خوراک فریز کرنا صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے، ماہرین کا انتباہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

امریکہ میں H-1B ویزا سے متعلق جعلی ڈگریوں کے استعمال کی رپورٹ پر تشویش
education

امریکہ میں H-1B ویزا سے متعلق جعلی ڈگریوں کے استعمال کی رپورٹ پر تشویش

By Misbah Jogyat
ایم ڈی کیٹ 2026 ملتوی، امتحان 16 اگست کے بجائے 20 ستمبر کو ہوگا
education

ایم ڈی کیٹ 2026 ملتوی، امتحان 16 اگست کے بجائے 20 ستمبر کو ہوگا

By Yamna Shahid
HEC نے ہائر ایجوکیشن اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ کی رجسٹریشن شروع کر دی
education

HEC نے ہائر ایجوکیشن اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ کی رجسٹریشن شروع کر دی

By Misbah Jogyat
پی پی ایس سی امیدوار اب ای خدمت مراکز کے ذریعے آسانی سے فیس جمع کرا سکیں گے
education

پی پی ایس سی امیدوار اب ای خدمت مراکز کے ذریعے آسانی سے فیس جمع کرا سکیں گے

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?