MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

شہر قائد میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کی تاریخ کا اعلان

Last updated: جولائی 4, 2026 12:06 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

شہر قائد میں انسداد پولیو مہم 6 جولائی سے شروع گا جو ایک ہفتہ جاری رہے گی۔

‎مہم کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ انسداد پولیو مہم کے دوران کراچی بھر میں 25 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

‎بریفنگ میں  بتایا گیا کہ مہم کی کامیابی کے لیے مجموعی طور پر 26 ہزار پولیو ورکرز فرائض انجام دیں گے جب کہ ان کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے 7 ہزار سکیورٹی اہلکار بھی تعینات کیے جائیں گے۔

‎اس موقع پر کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ وہ رہ جانے والے اور پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے بچوں پر خصوصی توجہ دیں۔

‎کمشنر کراچی نے ہدایت کی کہ یقینی بنایا جائے کہ انسداد پولیو مہم میں اہداف مکمل ہوں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پرتگال میں شدید گرمی اور تیز ہواؤں کے باعث جنگلات میں لگی آگ بے قابو پرتگال میں شدید گرمی اور تیز ہواؤں کے باعث جنگلات میں لگی آگ بے قابو
Next Article مصطفیٰ کمال کی انڈونیشین وزیرِ صحت سے جنیوا میں ملاقات، شعبہ صحت میں تعاون پر اتفاق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

Health

ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر ایسوسی ایشن کا احتجاج

By Neha Ashraf
Health

ڈاکٹروں کے لیے بڑی خبر آ گئی!

By Neha Ashraf
Health

قومی ادارہ صحت نے حیدر آباد میں  نئے پولیو کیس کی تصدیق کردی

By Neha Ashraf
Health

‎عید کے بعد 600 سے زائد افراد معدے کی بیماری کے باعث اسپتال داخل

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?