MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کانگو میں ایبولا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 600 تک پہنچ گئی

Last updated: جولائی 9, 2026 8:07 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے نئے اعداد و شمار کے مطابق مشرقی کانگو میں ایبولا وبا سے 600 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

‎صرف تین روز قبل وسطی اور مشرقی افریقہ میں پھیلنے والی اس وبا سے 500 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع تھی جبکہ 1,759 افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

‎واضح رہے کہ کانگو میں وبا مئی میں شروع ہوئی تھی اور اس نے چار صوبے متاثر کیے ہیں، لیکن ملک کے شمال مشرق میں واقع صوبہ اتوری سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ پڑوسی ملک یوگنڈا میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

‎موجودہ وائرس کے لیے کوئی ویکسین یا مخصوص علاج موجود نہیں ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق، مشرقی کانگو کے بونیا میں ایک ویکسین اور علاج کے کلینیکل ٹرائلز شروع ہو گئے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کینسر کی تشخیص‌ کا نیا طریقہ سامنے آگیا
Next Article پنجاب میں ہسپتالوں کی گریڈنگ کا نظام متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

بچوں کی صحت پر قوتِ مدافعت، غذائیت اور طرزِ زندگی کے اثرات
ArticleHealth

بچوں کی صحت پر قوتِ مدافعت، غذائیت اور طرزِ زندگی کے اثرات

By Misbah Jogyat
پی ایم اینڈ ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا، داخلہ ٹیسٹ مقررہ تاریخ کو منعقد ہوگا
Health

پی ایم اینڈ ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا، داخلہ ٹیسٹ مقررہ تاریخ کو منعقد ہوگا

By Misbah Jogyat
Health

ییلو فیور کے خلاف جنگ میں بڑی کامیابی، نئی ویکسین بھی مؤثر ثابت

By Neha Ashraf
Health

ایچ پی وی ویکسینیشن کیلئے سرکاری، نجی گرلز اسکولز اور مدارس کی لسٹ فائنل

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?