MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ہفتے میں صرف 1 انجیکشن: بھارت میں دنیا کی پہلی ہفتہ وار انسولین متعارف

Last updated: جولائی 10, 2026 9:43 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

ڈنمارک کی دوا ساز کمپنی نے بھارت میں ہفتہ وار انسولین متعارف کروا دی جو دنیا کی پہلی ہفتہ وار انسولین ہے۔

‎اس نئی دوا کے ذریعے ذیابیطس کے مریضوں کو سال بھر میں روزانہ 365 انجیکشن کے بجائے صرف 52 انجیکشن لگوانے ہوں گے۔

‎ڈنمارک کی دوا ساز کمپنی کے بھارت کے منیجنگ ڈائریکٹر کے مطابق یہ صرف ایک نئی دوا نہیں بلکہ ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ایک اہم حل ہے کیونکہ روزانہ انجیکشن کے خوف کی وجہ سے بہت سے مریض انسولین شروع کرنے میں تاخیر کر دیتے ہیں۔

‎دوسری جانب کمپنی کا کہنا ہے کہ روزانہ انجیکشن کے خوف اور مسلسل شوگر جانچنے کی دشواری کے باعث انسولین شروع کرنے میں اوسطاً 7 سے 9 سال کی تاخیر ہوتی ہے، نئی ہفتہ وار انسولین اس رکاوٹ کو کم کر سکتی ہے اور مریضوں کے لیے علاج کو آسان بنا سکتی ہے۔

‎یہ دوا 18 سال سے زائد عمر کے ٹائپ 1 اور ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں کے لیے منظور کی گئی ہے اور ’فلیکس ٹچ پین‘ کے ذریعے استعمال کی جائے گی۔

‎بھارتی میڈیا کے مطابق انسولین کی تیاری ڈنمارک میں ہو گی جبکہ اسے بھارت درآمد کیا جائے گا۔

‎بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کمپنی نے دوا کی قیمت بھی نسبتاً کم رکھی ہے، ہفتہ وار انسولین روزانہ انسولین جتنی مؤثر ہے جبکہ اس کے استعمال کے نتیجے میں ہائپوگلیسیمیا یعنی خون میں شوگر کی خطرناک حد تک کمی کے واقعات بھی کم دیکھے گئے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: دندان ساز کا بیٹا 9 گھنٹے بعد بازیاب، اغوا کار فرار کراچی: دندان ساز کا بیٹا 9 گھنٹے بعد بازیاب، اغوا کار فرار
Next Article ہسپتالوں میں  آن لائن کمپیوٹرائزڈ میڈیکولیگل سرٹیفکیٹس و پوسٹ مارٹم رپورٹس کے اجرا میں تاخیر کا انکشاف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

انسولین کی گولیاں جلد انجیکشن کا متبادل بن سکتی ہیں، سائنس دانوں کے حوصلہ افزا نتائج

By Neha Ashraf
انسانی، حیوانی اور ماحولیاتی صحت کا ربط: طفیلی بیماریوں کے خاتمے کے لیے ون ہیلتھ نظام کو مضبوط بنانے کی ضرورت
Health

انسانی، حیوانی اور ماحولیاتی صحت کا ربط: طفیلی بیماریوں کے خاتمے کے لیے ون ہیلتھ نظام کو مضبوط بنانے کی ضرورت

By Misbah Jogyat
Health

رواں برس سندھ میں ڈینگی سے ہلاکتیں 21 تک پہنچ گئی

By Neha Ashraf
کراچی میں جعلی ادویات بنانے والی بڑی فیکٹری پکڑی گئ
Healthتازہ ترین

کراچی میں جعلی ادویات بنانے والی بڑی فیکٹری پکڑی گئ

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?