MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

آسٹریلوی کرکٹرز کی آئی پی ایل میں واپسی کا فیصلہ انفرادی ہوگا، کرکٹ آسٹریلیا کا مؤقف

Last updated: مئی 13, 2025 3:59 شام
Niaz Ali
Share
آسٹریلوی کرکٹرز کی آئی پی ایل میں واپسی کا فیصلہ انفرادی ہوگا، کرکٹ آسٹریلیا کا مؤقف
SHARE

کرکٹ آسٹریلیا نے اعلان کیا ہے کہ آئی پی ایل میں آسٹریلوی کھلاڑیوں کی شرکت کا فیصلہ انفرادی ہوگا، اور بورڈ کھلاڑیوں کے ذاتی فیصلوں کا مکمل احترام کرے گا۔
کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت واپس جانے یا نہ جانے کا فیصلہ کھلاڑی خود کریں گے اور بورڈ ان کے فیصلے کی حمایت کرے گا۔ ساتھ ہی، ٹیم مینجمنٹ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی تیاریوں کا بھی جائزہ لے رہی ہے۔

کرکٹ آسٹریلیا نے مزید کہا کہ جو کھلاڑی آئی پی ایل کے لیے بھارت واپس جائیں گے، ان کی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تیاریوں پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔ سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے آسٹریلوی حکومت اور بھارتی کرکٹ بورڈ سے رابطے میں ہیں۔

یاد رہے کہ پاک بھارت جنگ بندی کے بعد آئی پی ایل کو 17 مئی سے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، جبکہ ایونٹ کا فائنل 3 جون کو ہوگا۔ اس کے بعد آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل 11 جون سے شیڈول ہے۔
9 مئی کو جنگی صورتحال کے باعث آئی پی ایل معطل کر دی گئی تھی اور آسٹریلوی کھلاڑی واپس وطن لوٹ گئے تھے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پانی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو سیزفائر خطرے میں پڑ سکتی ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار پانی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو سیزفائر خطرے میں پڑ سکتی ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار
Next Article ڈومیسٹک کرکٹ کی مینٹور شپ سے 2 ہفتے قبل خود استعفیٰ دیا: شعیب ملک شعیب ملک کا پی سی بی کی مینٹورشپ سے دو ہفتے قبل استعفیٰ، ذاتی وجوہات کو قرار دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

کھیل

پی سی بی نے تصدیق کر دی—پشاور زلمی آئندہ دس سال تک لیگ کا حصہ رہے گی

By Salman Khan
کھیل

گونزالو راموس کا آخری لمحات میں گول، پرتگال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

By Zain Abbas
کھیل

🏏 پنجاب کنگز نے ممبئی انڈینز کو شکست دے کر IPL 2025 کے فائنل میں جگہ بنا ل

By Salman Khan
کھیل

آکسفورڈ میں پاکستان کی گونج — 106 ووٹوں سے بھارت کو واضح برتری سے مات

By Salman Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?