MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

ڈونلڈ ٹرمپ: ایران سے ڈیل کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں

Last updated: اگست 10, 2025 2:30 شام
Niaz Ali
Share
ڈونلڈ ٹرمپ: ایران سے ڈیل کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں
SHARE

دوحہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر کے دورے کے دوران اعلان کیا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ ایک ممکنہ معاہدے کے بہت قریب آ چکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ، "میں سمجھتا ہوں ہم ایران کے ساتھ ڈیل کرنے کے بہت قریب آگئے ہیں۔”
مزید برآں، ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے تنازعے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات جلد ممکن ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے عندیہ دیا کہ اگر حالات سازگار ہوئے تو وہ جمعہ کے روز ترکی میں ہونے والے روس-یوکرین مذاکرات میں شرکت کر سکتے ہیں۔

ٹرمپ نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ بھارت نے امریکہ کو زیرو ٹیرف ڈیل کی پیشکش کی ہے۔
اس کے علاوہ، انہوں نے خلیجی ممالک کے دورے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس دوران 4 سے 5 روز میں ساڑھے 3 سے 4 کھرب ڈالر کی ڈیلز ممکن ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بڑی وجہ غیر صحت مند طرزِ زندگی پاکستان میں ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بڑی وجہ غیر صحت مند طرزِ زندگی
Next Article بی سی سی آئی کے دباؤ پر جنوبی افریقا کا یوٹرن، آئی پی ایل کھیلنے والوں کو واپسی کی نئی تاریخ دے دی گئی بی سی سی آئی کے دباؤ پر جنوبی افریقا کا یوٹرن، آئی پی ایل کھیلنے والوں کو واپسی کی نئی تاریخ دے دی گئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

چھوٹے صوبوں کا مقدمہ
سیاست

چھوٹے صوبوں کا مقدمہ

By Mabruka Khan
امریکی بمباری رکنے پر ایران کا بھی حملے معطل کرنے کا اعلان؛ 'حملے کے بدلے حملہ' کی پالیسی برقرار
سیاست

امریکی بمباری رکنے پر ایران کا بھی حملے معطل کرنے کا اعلان؛ ‘حملے کے بدلے حملہ’ کی پالیسی برقرار

By Yamna Shahid
سیاست

وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست، پارٹی کے اندر اختلافات گہرے ہونے لگے

By Aiza Uddin
سیاست

مارکیٹ میں ناجائز منافع خوری روکنے اور منصفانہ قیمتیں یقینی بنانے کے لیے روزانہ ایندھن کی قیمتوں کا نظام متعارف کرایا جائے گا، وزیرِ پیٹرولیم

By Abdul Saboor
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?