MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تازہ ترینکاروبار اور تجارت

گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو

Last updated: اکتوبر 1, 2026 1:32 صبح
Ayesha Masood
Share
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
SHARE

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل ڈاکٹر حسین اسلام نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور آسٹریا کے باہمی تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے فروغ سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں آسٹرین فنکار Robert Pawlik اور Ms. Michaela Rabitsch سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی، جبکہ الحمد انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل کی چیف ایگزیکٹو آفیسر توشنا پٹیل بھی موجود تھیں۔

ملاقات کے دوران کراچی میں غیر ملکی سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے امکانات پر بھی گفتگو ہوئی۔ گورنر سندھ نے غیر ملکی سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات کو ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

سید محمد نہال ہاشمی نے کہا کہ موسیقی کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، یہ دلوں اور ثقافتوں کو ایک دوسرے سے جوڑتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مختلف مذاہب، زبانوں اور ثقافتوں کا حسین امتزاج ہے اور یہاں ہر شخص کو امن و سکون کے ساتھ رہنے کا حق حاصل ہے۔

گورنر سندھ نے مزید کہا کہ موسیقی مختلف قوموں اور ثقافتوں کے درمیان محبت، ہم آہنگی اور دوستی کو فروغ دینے کا خوبصورت ذریعہ ہے۔

اس موقع پر آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل ڈاکٹر حسین اسلام نے کہا کہ پاکستان اور آسٹریا تجارتی و اقتصادی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں۔

آسٹرین فنکار Robert Pawlik نے پاکستانی عوام کی مہمان نوازی اور پاکستانی کھانوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی شاندار مہمان نوازی اور لذیذ کھانوں نے انہیں بے حد متاثر کیا۔

Ms. Michaela Rabitsch نے پاکستان کی ثقافت، لوگوں کی محبت اور مہمان نوازی کو یادگار تجربہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ دوبارہ پاکستان آنا چاہیں گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
Next Article امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
Economy تازہ ترین
ستمبر 30, 2026

You Might Also Like

بالائی علاقوں میں کل سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

بالائی علاقوں میں کل سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

By Haris Ali
کراچی: سیف سٹی کیمروں نے جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی چلانے والے ایس ایچ او کو پکڑ لیا
Law and Orderتازہ ترین

کراچی: سیف سٹی کیمروں نے جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی چلانے والے ایس ایچ او کو پکڑ لیا

By Haris Ali
سندھ میں گرد آلود ہواؤں اور بارش کا الرٹ، پی ڈی ایم اے متحرک
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

سندھ میں گرد آلود ہواؤں اور بارش کا الرٹ، پی ڈی ایم اے متحرک

By Ayesha Masood
تازہ ترینسیاست

صدر آصف علی زرداری نے 10 جون کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کر لیے

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?