MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
میٹروپولیٹن

کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں آوارہ کتوں کا راج: انتظامیہ اور کے ایم سی کی نااہلی پر سوالات اٹھنے لگے

Last updated: جون 5, 2025 10:08 صبح
Niaz Ali
Share
کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں آوارہ کتوں کا راج: انتظامیہ اور کے ایم سی کی نااہلی پر سوالات اٹھنے لگے
SHARE

کراچی –18 مئی 2025

رپورٹر (نیاز علی)  فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں واقع کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز (KIHD) جہاں دل کے مریضوں کا علاج کیا جاتا ہے، وہاں اب علاج نہیں بلکہ خطرہ محسوس ہوتا ہے۔ اسپتال کی حدود میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد نے مریضوں، عملے اور زائرین میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے، جبکہ اسپتال انتظامیہ اور کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (KMC) کی جانب سے خاموشی اور بے حسی پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔

اسپتال کے باہر اور اندرونی احاطے میں کتوں کا آزادانہ گھومنا، خاص طور پر رات کے اوقات میں، ایک معمول بن چکا ہے۔ عینی شاہدین اور عملے کے مطابق، یہ کتے اکثر اسپتال کے باغیچوں اور راہداریوں میں سوتے دیکھے جاتے ہیں۔ کئی مریضوں اور عملے کے افراد کے کاٹے جانے کی اطلاعات بھی سامنے آ چکی ہیں، جس سے ریبیز جیسے جان لیوا مرض کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

"یہ اسپتال ہے، پارک یا جانوروں کا شیلٹر نہیں۔ ہم نے متعدد بار شکایات درج کرائی ہیں مگر کوئی مؤثر کارروائی نہیں کی گئی،” اسپتال کے او پی ڈی ڈاکٹر نے بتایا۔

16 مئی کی رات لی گئی تصاویر اس صورت حال کی سنگینی کو ظاہر کرتی ہیں۔ تصاویر میں واضح طور پر متعدد کتے اسپتال کی عمارتوں اور راستوں کے قریب بے خوف لیٹے نظر آ رہے ہیں۔

شہری اور طبی ماہرین اس معاملے پر حکومت کی ناکامی پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ "جب ایک بڑے شہر کے اہم اسپتال کی یہ حالت ہے تو چھوٹے سرکاری مراکز صحت کی کیا حالت ہوگی؟” ایک مریض کے ساتھ آئے شخص نے سوال اٹھایا۔

یہ صورتحال نہ صرف عوامی صحت کے لیے خطرہ ہے بلکہ بلدیاتی اداروں کی غفلت اور صفائی کے نظام پر بھی سوالیہ نشان ہے۔ کراچی جیسے میگا سٹی کو اگر محفوظ اور صحت مند بنانا ہے تو فوری اور مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں۔

کے ایم سی اور اسپتال انتظامیہ کو فوراً اس سنگین مسئلے کا نوٹس لینا ہوگا۔ صحت کے مراکز کی حرمت اور حفاظت پر سمجھوتہ قابل قبول نہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی دفاعی تجزیہ کار کرسٹین فیئر ایک بار پھر پاکستان کے حق میں بول پڑیں، بھارت کو آڑے ہاتھوں لے لیا امریکی دفاعی تجزیہ کار کرسٹین فیئر ایک بار پھر پاکستان کے حق میں بول پڑیں، بھارت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
Next Article دو ایشیائی ممالک میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھنے لگے دو ایشیائی ممالک میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھنے لگے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

میٹروپولیٹن

لیاری میں رہائشی عمارت گرنے کا سانحہ

By Hannan Khani
ایس ایس جی سی کا گیس لوڈ مینجمنٹ پلان: کراچی اور بلوچستان کے لیے نیا شیڈول جاری
تازہ ترینمیٹروپولیٹن

ایس ایس جی سی کا گیس لوڈ مینجمنٹ پلان: کراچی اور بلوچستان کے لیے نیا شیڈول جاری

By Haris Ali
میٹروپولیٹن

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں کٹوتی کی ویڈیو وائرل، حکام کا نوٹس

By Aiza Uddin
میٹروپولیٹن

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن: مرمتی کام کے بعد پانی کی فراہمی جزوی طور پر بحال

By Ayan Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?