MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

امریکی دفاعی تجزیہ کار کرسٹین فیئر ایک بار پھر پاکستان کے حق میں بول پڑیں، بھارت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Last updated: مئی 19, 2025 11:48 صبح
Niaz Ali
Share
امریکی دفاعی تجزیہ کار کرسٹین فیئر ایک بار پھر پاکستان کے حق میں بول پڑیں، بھارت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
SHARE

سکیورٹی امور کی معروف امریکی ماہر اور تجزیہ کار ڈاکٹر کرسٹین فیئر نے ایک بار پھر پاکستان کے مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے بھارت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ایک حالیہ ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ جس طرح بھارتی یہ سمجھتے ہیں کہ کشمیر میں ہونے والی ہر کارروائی کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ ہے، اسی طرح پاکستانی بھی اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ بلوچستان میں ہونے والی دہشتگردی میں بھارت ملوث ہے۔

کرسٹین فیئر نے کہا کہ بھارتی عوام اس حقیقت کو تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں ہوتے اور نہ ہی اس پر گفتگو کرنا چاہتے ہیں کہ بعض اوقات بھارت اپنی حدیں پار کر جاتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی صحافی اویناش پالیوال نے بھی اپنی کتاب "My Enemy’s Enemy” میں بلوچستان میں بھارت کی مداخلت کے ثبوت پیش کیے ہیں۔

یاد رہے کہ کرسٹین فیئر اس سے قبل بھی پاکستان کے خلاف بھارتی دعووں کو جھوٹا قرار دے چکی ہیں۔ انہوں نے بھارتی ائیرفورس کے اس دعوے کو "بکواس” کہا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ بھارتی فضائیہ نے پاکستان کے کئی طیارے گرائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں ویسکیولر سرجنز کی شدید قلت، قیمتی اعضا ضائع ہونے کا خدشہ کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں ویسکیولر سرجنز کی شدید قلت، قیمتی اعضا ضائع ہونے کا خدشہ
Next Article کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں آوارہ کتوں کا راج: انتظامیہ اور کے ایم سی کی نااہلی پر سوالات اٹھنے لگے کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں آوارہ کتوں کا راج: انتظامیہ اور کے ایم سی کی نااہلی پر سوالات اٹھنے لگے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا
تازہ ترینسیاست

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا

By Haris Ali
سیاست

بجٹ 2025-26 میں توانائی کے شعبے کی سبسڈی میں 13 فیصد کمی

By Hannan Khani
سہیل آفریدی کا پی ٹی آئی بانی کی رہائی کے لیے مارچ کی قیادت کرنے کا اعلان
تازہ ترینسیاست

سہیل آفریدی کا پی ٹی آئی بانی کی رہائی کے لیے مارچ کی قیادت کرنے کا اعلان

By Haris Ali
امریکی بمباری رکنے پر ایران کا بھی حملے معطل کرنے کا اعلان؛ 'حملے کے بدلے حملہ' کی پالیسی برقرار
سیاست

امریکی بمباری رکنے پر ایران کا بھی حملے معطل کرنے کا اعلان؛ ‘حملے کے بدلے حملہ’ کی پالیسی برقرار

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?