MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

پنجاب میں سولر پینلز کے لیے نئے اقدامات کرنے کا فیصلہ

Last updated: مئی 26, 2025 5:07 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

پنجاب میں حالیہ آندھی اور طوفانی ہواؤں کے دوران پیش آنے والے حادثات کے بعد صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے سولر پینلز کی تنصیب کے لیے باقاعدہ قواعد و ضوابط بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کے مطابق، حالیہ واقعات میں 70 فیصد حادثات سولر پینلز یا ان سے منسلک غیر معیاری تنصیبات کی وجہ سے ہوئے۔

 

ڈی جی کا کہنا تھا کہ چھتوں یا کھلے ڈھانچوں پر نصب پینلز اگر بغیر حفاظتی اقدامات کے لگائے جائیں تو وہ آندھی میں گر کر خطرناک حادثات کا سبب بنتے ہیں۔ اس سلسلے میں انرجی ڈیپارٹمنٹ، لوکل گورنمنٹ اور تمام ڈویژنل و ضلعی افسران کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔

 

پی ڈی ایم اے نے ہدایت دی ہے کہ صوبہ بھر میں پہلے سے نصب شدہ پینلز کا تفصیلی جائزہ لیا جائے اور ان کی مرمت و حفاظت کے لیے ایس او پیز تشکیل دی جائیں۔ ریگولیٹری گائیڈ لائنز بھی جاری کی جائیں گی تاکہ سولر پینلز کی تنصیب ایک محفوظ اور دیرپا عمل بن سکے۔

 

ڈی جی عرفان علی کاٹھیا نے واضح کیا کہ ان اقدامات کا مقصد انسانی جان و مال کو ممکنہ نقصانات سے محفوظ بنانا اور صوبے میں محفوظ توانائی کے فروغ کو یقینی بنانا ہے۔

 

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان شدید ماحولیاتی بحران کے دہانے پر، شجر کاری مہم کی فوری ضرورت
Next Article ضیاء الدین یونیورسٹی میں جعلی خبروں کے خلاف آ گاہی کیلئے میڈیا لٹریسی ٹریننگ کا انعقاد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

موسمیات و ماحولیات

خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 22 افراد جاں بحق، 11 زخمی

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

کراچی سمیت ملک بھر میں موسلا دھار بارشیں، کئی شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

By Hannan Khani
موسمیات و ماحولیات

پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں کی بغیر رُکے پاکستان سے آذربائیجان تک کامیاب پرواز، فضائی صلاحیت کا شاندار مظاہرہ

By Anoosha Malik
موسمیات و ماحولیات

موسمیاتی بحران گہرا: عالمی گرمائش 2.6 ڈگری کی جانب بڑھ رہی ہے

By Anoosha Malik
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?