MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

پنجاب میں 28 مئ کو یوم تکبیر پر اسکول بند نہیں ہوں گے, گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان تقریب کے بعد ہوگا

Last updated: مئی 30, 2025 10:58 صبح
Naureen Farooq
Share
SHARE

پنجاب اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ 28 مئی کو یومِ تکبیر کے موقع پر صوبے بھر کے اسکول کھلے رہیں گے اور اس دن مختلف سرکاری ہدایات کے تحت تقریبات اور مقابلے منعقد ہوں گے۔

منگل کو جاری کردہ نوٹیفکیشن میں تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ سرکاری اسکولوں میں اس دن کو امن اور حوصلے کا مثبت پیغام دے کر منایا جائے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسکولوں میں خصوصی صبح کی اسمبلیاں، قومی ترانہ اور دعائیں ہوں گی جبکہ پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ضلع کی سطح پر تقریری مقابلے، مصوری اور پوسٹر مقابلے اور ملی نغموں کی پرفارمنس کا اہتمام کیا جائے گا، جن میں ہر کیٹیگری کے فاتح کو 50,000 روپے نقد انعام دیا جائے گا۔

تمام اسکولوں کے طلبہ و اساتذہ پاکستان کی بہتری، امن اور سائنسی ترقی کے لیے عزم کریں گے۔ محکمہ تعلیم نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان یومِ تکبیر کی تقریب کے بعد کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ 28 مئی پاکستان میں یومِ تکبیر کے طور پر منایا جاتا ہے، جب ملک نے 1998 میں چاغی، بلوچستان کے راس کوہ پہاڑوں میں ایٹمی تجربات کر کے دنیا کا ساتواں اور اسلامی دنیا کا پہلا ایٹمی طاقت رکھنے والا ملک بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

یہ تجربات بھارت کے 1974 کے ایٹمی تجربے کے بعد کیے گئے، جنہوں نے جنوبی ایشیا میں اسٹریٹجک توازن برقرار رکھنے اور ملک کی خودمختاری و سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان کی عزم کوظاہر کیا ۔

 

 

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اے ڈی بی پاکستان کی ماحولیاتی حکمتِ عملی میں مدد کرے گا
Next Article جامعہ کراچی میں پروفیسر ڈاکٹر اختر بلوچ کی یاد میں تعزیتی اجلاس کا انعقاد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

تعلیم

ضیاء الدین یونیورسٹی میں جعلی خبروں کے خلاف آ گاہی کیلئے میڈیا لٹریسی ٹریننگ کا انعقاد

By Naureen Farooq
تعلیم

علیگڑھ انسٹیٹیوٹ نے فرسٹ ایئر کیلئے ’اسٹوڈنٹ آف دی منتھ‘ ایوارڈ شروع کیا

By Alisha Akhtar
تعلیم

پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کے نئے شیڈول کے باوجود ہفتہ کی چھٹی برقرار

By Naureen Farooq
تعلیم

عالمی تعلیمی فورم 2025 جمہوریت کے فروغ کا علمبردار ہوگا

By Naureen Farooq
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?