MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
بلاگ

نیگلیریا: پانی میں چھپا ہوا ایک خاموش قاتل

Last updated: جون 4, 2025 11:34 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

نیگلیریا فولیری ایک خطرناک اور جان لیوا پروٹوزوا ہوتا ہے جو انسانی دماغ پر حملہ کرتا ہے۔ یہ دماغ کھانے والا پروٹوزوا کے نام سے مشہور ہے کیونکہ یہ دماغی خلیات پر حملہ کر کے ان کو کھاتا ہے۔

‎تفصیلات کے مطابق یہ زیادہ تر پانی والی جگہوں پر پایا جاتا ہے جیسے جھیلیں, تالاب, دریا , سوہمنگ پول یا ناقص طور پر صاف کیے گئے یا کم کلورین والے پانی میں۔ یہ ناک کے ذریعے جسم میں داخل ہوتا ہے اور سیدھا جا کر دماغ پر حملہ کرتا ہے اور اسکو کھانا شروع کر دیتا ہے۔

‎ڈاکٹر نے مزید بتایا کہ بد قسمتی سے ابھی تک اس کا کوئی علاج موجود نہیں ہے مگر کچھ دوائیاں ہیں جو کارآمد ثابت ہوتی ہیں مگر یہ ایک جان لیوا پروٹوزوا ہوتا ہے تو انسان کی موت ہو ہی جاتی ہے اسکی علامت 15-16 دنوں میں ظاہر ہونا شروع ہوتی ہیں اور اس کی کوئی قبل از علامت نہیں جس وجہ سے اس کو علامت کی بات کریں تو اس میں تیز بخار , سر میں درد , گردین کا اکڑاؤ وغیرہ شامل ہیں اور جناح ہسپتال میں 2025 میں اس کا ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔

‎آخر میں یہ کہ اس جان لیوا بیماری کا کوئی علاج موجود نہیں ہے اور اس کا واحد حل احتیاط ہے۔پانی کو کلورین سے صاف کریں, گرمیوں کے موسم میں غیر محفوظ اور صاف نہ کیے گئے پانی میں جانے سے گریز کریں تاکہ اس جان لیوا بیماری سے بچا جا سکے۔ عوام کو چاہیے کہ وہ اپنے اردگرد اور تالاب اور سوئمنگ پولز کی صفائی کریں یا تو پھر بلدیاتی اداروں سے اس کی شکایت کریں اور یاد ر کھیں کہ صرف بروقت احتیاط ہی اس کا واحد علاج ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں 22 لاکھ بچے اسکول سے باہر وزیراعظم نے ایمرجنسی لگائی
Next Article "کھیل کے میدان تنگ، خواتین کے خواب محدود”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ایس ایف جے کا کراچی حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ، رینجرز کو خراجِ تحسین
ایس ایف جے کا کراچی حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ، رینجرز کو خراجِ تحسین
تازہ ترین سیاست
جون 29, 2026
کورنگی کراسنگ: تیزاب گردی کا واقعہ، نوجوان خاتون جھلس کر زخمی
کورنگی کراسنگ: تیزاب گردی کا واقعہ، نوجوان خاتون جھلس کر زخمی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 29, 2026
جولائی کے پہلے ہفتے سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز، اربن فلڈنگ کا خدشہ
جولائی کے پہلے ہفتے سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز، اربن فلڈنگ کا خدشہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 29, 2026
گوگل نے اپنے ڈیجیٹل والیٹ میں پارسل ٹریکنگ کا نیا خودکار فیچر متعارف کرا دیا
گوگل نے اپنے ڈیجیٹل والیٹ میں پارسل ٹریکنگ کا نیا خودکار فیچر متعارف کرا دیا
کاروبار اور تجارت
جون 29, 2026
اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ایرانی ریال کی قیمت میں کمی؛ سٹہ بازی اور خریداروں کی دلچسپی برقرار
اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ایرانی ریال کی قیمت میں کمی؛ سٹہ بازی اور خریداروں کی دلچسپی برقرار
کاروبار اور تجارت
جون 29, 2026
کراچی میں ڈکیتی کے دوران قتل، زخمی بہو پانچ گھنٹے مدد کی منتظر رہی
کراچی میں ڈکیتی کے دوران قتل، زخمی بہو پانچ گھنٹے مدد کی منتظر رہی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 29, 2026

You Might Also Like

سسٹک فائبروسس کے مریضوں
بلاگ

ایک قانونی خلا کے باعث سسٹک فائبروسس کے مریضوں کو معجزاتی دوا کا جنیرک متبادل دستیاب

By Tasneem Juzar
بلاگ

🎬 فلمی واپسی ناکام کیوں ہو رہی ہے؟ "نا بالغ افراد” سے کیا غلطی ہوئی؟

By Insherah Iftikhar
کیمورز وفاقی مقدمے میں PFAS
بلاگ

کیمورز وفاقی مقدمے میں PFAS کے حوالے سے 450 ملین ڈالر کے تصفیے کی خواہاں

By Tasneem Juzar
فیفا نے تیسرے فریق کی مداخلت
بلاگ

فیفا نے تیسرے فریق کی مداخلت پر نیپال کو معطل کر دیا

By Tasneem Juzar
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?