MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

Last updated: جون 7, 2025 5:55 شام
Hannan Khani
Share
SHARE

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر جمعرات کے روز سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچ گئے۔ یہ دورہ سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔

جدہ پہنچنے پر گورنر جدہ شہزادہ سعود بن عبداللہ الجلوی، سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق، پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی اور دیگر اعلیٰ حکام نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔

وزیراعظم کے ہمراہ پاکستانی وفد نے جدہ سے مکہ مکرمہ روانہ ہو کر عمرہ کی سعادت حاصل کی۔

وزارتِ خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اس دورے کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کریں گے۔ بات چیت میں تجارت، سرمایہ کاری، مسلم امہ کی فلاح و بہبود، اور خطے میں امن و استحکام کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اس موقع پر وزیراعظم سعودی قیادت کا پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کم کرنے میں مثبت کردار ادا کرنے پر شکریہ بھی ادا کریں گے۔

یہ دورہ پاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کی ایک اور مضبوط مثال ہے، جو باہمی احترام، مشترکہ عقیدے اور اسٹریٹجک شراکت داری پر مبنی ہیں۔ دورہ سعودی وژن 2030 اور پاکستان کی ترقیاتی ترجیحات کے ساتھ ہم آہنگ اقتصادی و سفارتی تعاون کو مزید مضبوط کرنے کی کوشش ہے۔

گزشتہ ہفتے وزیراعظم شہباز شریف نے چار ممالک کا کامیاب سفارتی دورہ مکمل کیا تھا، جس کا مقصد علاقائی تعاون کو مضبوط کرنا اور بھارت کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پس منظر میں سفارتی توازن قائم رکھنا تھا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‎وزیراعظم کا دیامر میں حالیہ رپورٹ ہونیوالے پولیو کیس پر تشویش کا اظہار
Next Article یاسر حسین کا نیا بیان سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

26ویں آئینی ترمیم پر ووٹ دینے والے پانچ ارکان اسمبلی کو پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا

By Hannan Khani
سیاست

ڈرون حملوں میں شہری نقصان کے خلاف قانون سازی کا عندیہ، کے پی کے وزیراعلیٰ آفریدی کا اشارہ

By Abdul Saboor
سیاست

ایران کا انتباہ: اسرائیل کی حمایت کرنے والے ممالک کے علاقائی اڈے نشانہ بنیں گے

By Hannan Khani
سیاست

لاہور میں شہباز اسپیڈ، کراچی میں شہباز سلو: بلاول کا وزیراعظم پر طنز

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?