MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

اقتصادی سروے 25-2024: صحت کے شعبے کی صورت حال تشویش ناک ہونے کا انکشاف ‎

Last updated: جون 9, 2025 8:10 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

قومی اقتصادی سروے 2024-25 میں پاکستان کے صحت کے شعبے کی خراب صورت حال کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں صحت کے شعبے کا جی ڈی پی میں حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے، جو اس اہم شعبے کو درپیش عدم توجہی کی عکاسی کرتا ہے۔

‎رواں مالی سال میں صحت کے لیے 925 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، جو ماہرین کے مطابق بڑھتی ہوئی آبادی کی ضروریات کے مقابلے میں ناکافی ہے۔

‎سروے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں اوسطاً ایک ڈاکٹر 7 لاکھ 50 ہزار افراد کے لیے دستیاب ہے، جو صحت کے نظام پر بڑھتے ہوئے دباؤ کو ظاہر کرتا ہے۔ اگرچہ گزشتہ ایک سال میں ڈاکٹروں کی تعداد میں 20 ہزار کا اضافہ ہوا ہے اور مجموعی طور پر یہ تعداد 3 لاکھ 19 ہزار تک پہنچ چکی ہے، مگر مریضوں کا بوجھ کم نہیں ہوا۔

‎ڈینٹسٹس کی تعداد اب 39 ہزار 88 ہو چکی ہے، جبکہ نرسز 1 لاکھ 38 ہزار، دایائیں 46 ہزار 801، اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کی تعداد 29 ہزار ہے۔

‎ملک بھر میں 1,696 اسپتال اور 5,434 بیسک ہیلتھ یونٹس فعال ہیں، تاہم شہری اور دیہی علاقوں میں ان سہولیات کی دستیابی میں واضح فرق ہے۔

‎رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ پاکستان میں ہر ایک ہزار شیرخوار بچوں میں سے 50 بچے سالانہ جاں بحق ہو جاتے ہیں، جبکہ ملک میں اوسط متوقع عمر صرف 67 سال اور 6 ماہ ہے، جو عالمی معیار کے مقابلے میں کم سمجھی جاتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان اکنامک سروے 2024-25: ہدف پورا نہ ہو سکا، ترسیلات زر اور مہنگائی میں نمایاں بہتری
Next Article ‎عید کے بعد 600 سے زائد افراد معدے کی بیماری کے باعث اسپتال داخل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ورلڈ فوڈ سیفٹی ڈے 2026: EFSA کا سائنس کے ذریعے محفوظ خوراک کے فروغ کا عزم
ورلڈ فوڈ سیفٹی ڈے 2026: EFSA کا سائنس کے ذریعے محفوظ خوراک کے فروغ کا عزم
Uncategorized
جون 20, 2026
پاکستان نیوی چیف کا موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف فوری اقدامات پر زور
پاکستان نیوی چیف کا موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف فوری اقدامات پر زور
Uncategorized
جون 20, 2026
دل کے مریضوں کے لیے کون سی ورزشیں محفوظ ہیں؟
دل کے مریضوں کے لیے کون سی ورزشیں محفوظ ہیں؟
Article Health
جون 20, 2026
امریکا۔ایران معاہدے میں کردار کے بعد پاکستان کی نظریں سفارتی کامیابی کے معاشی ثمرات پر
امریکا۔ایران معاہدے میں کردار کے بعد پاکستان کی نظریں سفارتی کامیابی کے معاشی ثمرات پر
سیاست
جون 20, 2026
پریانکا چوپڑا نے انجلینا جولی کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا اشارہ دے دیا
پریانکا چوپڑا نے انجلینا جولی کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا اشارہ دے دیا
انٹرٹینمنٹ
جون 20, 2026
بنوں میں دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی
بنوں میں دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی
عدالت اور جرائم
جون 20, 2026

You Might Also Like

Health

مردوں میں قبل از وقت بڑھاپے کا باعث بننے والی اہم وجہ دریافت

By Neha Ashraf
Health

‎ملک بھر میں سیلاب سے مزید 16 مراکز صحت کو نقصان

By Neha Ashraf
Health

حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام سندھ کی جانب سے ویکسینیٹرز کو جدید سیل فون فراہم

By Neha Ashraf
Health

وزیراعلیٰ سندھ کا عالمی یومِ ہیپاٹائٹس پر پیغام

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?