MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سندھ حکومت کا صحت بجٹ میں 8 فیصد اضافہ

Last updated: جون 14, 2025 3:53 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE

سندھ حکومت نے صحت کے شعبے میں مزید سرمایہ کاری کا فیصلہ کرتے ہوئے صحت کا بجٹ 8 فیصد بڑھا دیا ہے، جو اب 302 ارب روپے سے بڑھ کر 326 ارب روپے کر دیا گیا ہے۔

سماء ٹی وی کے مطابق، حکومت نے مالی سال 2025-26 کے نئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھی 10 سے 20 فیصد تک اضافے کا منصوبہ بنایا ہے۔

اس کے علاوہ، مختلف محکموں میں نئی سرکاری نوکریاں بھی متوقع ہیں۔

سندھ کا مجموعی بجٹ آئندہ مالی سال کے لیے 3.4 کھرب روپے رکھا گیا ہے، جسے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ایک اجلاس میں منظور کیا گیا۔

تاہم، صحت کے لیے کام کرنے والی تنظیم پناہ نے اس بجٹ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ حکومت عوام کی صحت کے بجائے کاروباری مفادات کو زیادہ ترجیح دے رہی ہے۔

بدھ کے روز پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے سیکریٹری جنرل ثناء اللہ گھمن نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی بجٹ پر تنقید کی۔

انہوں نے کہا کہ غیر صحت مند خوراک پر ٹیکس نہ لگانا افسوسناک اور ناقص پالیسی سازی کی عکاسی ہے۔ اگرچہ وفاقی بجٹ میں پیٹرول پر ٹیکس لگایا گیا ہے، لیکن جنک فوڈ پر کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا گیا۔

ثناء اللہ گھمن نے مطالبہ کیا کہ انتہائی پراسیس شدہ خوراک پر کم از کم 20 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں ہر منٹ ایک شخص دل کے دورے کا شکار ہوتا ہے، جبکہ روزانہ 1100 سے زائد افراد ذیابیطس کے باعث جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔ پاکستان اب ذیابیطس کے پھیلاؤ میں دنیا میں پہلے نمبر پر آ چکا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ورلڈ انوائرمنٹ ڈے کے موقع پر آرٹس کونسل آف پاکستان میں چوتھا کراچی کلائمٹ فیسٹیول منعقد
Next Article رنگ برنگے پھل کھانے سے 60 سال کی عمر کے بعد صحت بہتر رہ سکتی ہے، تحقیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

محققین نے بے ترتیب دل کی دھڑکن کو قابو کرنے کے لیے ’حیاتیاتی پیس میکر‘ تیار کر لیا
Health

محققین نے بے ترتیب دل کی دھڑکن کو قابو کرنے کے لیے ’حیاتیاتی پیس میکر‘ تیار کر لیا

By Misbah Jogyat
Health

یونیورسل ہیلتھ کوریج کے تحت اب شہری نجی اسپتالوں میں مفت علاج کروا سکتے ہیں، مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
Health

13 اکتوبر سے ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کے آغاز کا اعلان

By Neha Ashraf
Health

‎بھارتی فارما کمپنی کے کف سیرپ پینے سے 8 بچوں کی جان چلی گئی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?