MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

قدرتی طریقے سے جلد کو نکھارنے والے 5 بہترین پھل

Last updated: جون 14, 2025 4:02 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE

جلد کو صحت مند رکھنا آسان نہیں ہوتا۔ چاہے آپ کتنی ہی کریمیں یا بیوٹی پراڈکٹس استعمال کریں، جب تک آپ کا جسم اندر سے صحت مند نہیں ہوگا، تب تک آپ کی جلد میں قدرتی چمک نہیں آ سکتی۔

اسی لیے ایسی غذا کھانا ضروری ہے جو جسم کو مکمل غذائیت فراہم کرے — خاص طور پر پھل، کیونکہ یہ وٹامنز اور غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتے ہیں۔

پھلوں میں موجود وٹامن C کیل مہاسوں کے نشانات ختم کرتا ہے اور جلد کو چمکدار بناتا ہے، جبکہ وٹامن B جلد کی صحت بہتر کرتا ہے۔
اس کے علاوہ، پھلوں میں اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو جلد کو نقصان سے بچاتے ہیں۔

یہ ہیں وہ پانچ پھل جو آپ کی جلد کو قدرتی طور پر نکھارنے میں مدد دے سکتے ہیں:

1. مالٹا:


روزانہ وٹامن C لینا جلد کو چمکدار رکھنے کے لیے بہت ضروری ہے۔
مالٹے میں موجود قدرتی تیل جلد کو نم رکھ کر تازگی بخشتے ہیں۔
یہ پھل کولیجن بنانے میں مدد دیتا ہے، جو جلد کو ٹائٹ اور جھریوں سے پاک رکھتا ہے۔
مالٹا جلد کو وقت سے پہلے بڑھاپے کے اثرات سے بھی بچاتا ہے۔

2. پپیتا:


پپیتا جلد کو نرم و ملائم رکھنے والا پھل ہے، جس میں وٹامن A، B، اور C موجود ہیں۔
یہ نظامِ ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے، اور قبض سے بچاتا ہے — جس کا براہِ راست اثر جلد پر پڑتا ہے۔
تحقیقات سے یہ بھی ثابت ہوا ہے کہ پپیتا زخم جلد بھرنے میں بھی مددگار ہے۔

3. لیموں:


لیموں میں وٹامن C کی وافر مقدار ہوتی ہے، جو جھریاں، سیاہ دھبے اور داغ دھبوں کو کم کرتا ہے۔
یہ جلد کی رنگت کو بھی ہلکا کرتا ہے، خاص طور پر دھوپ سے جھلس جانے کے بعد۔
لیموں کو اپنی سکن کیئر روٹین کا حصہ بنانا مفید ثابت ہو سکتا ہے۔

4. تربوز:


تربوز ایک تازگی بخش اور صحت بخش پھل ہے، جس میں 92 فیصد پانی ہوتا ہے۔
یہ جلد کو ہائیڈریٹ، نرم اور تروتازہ رکھتا ہے۔اس میں وٹامن C، A، B1، B6 اور لائکوپین جیسا اہم غذائی جز پایا جاتا ہے، جو جلد کو چمکدار اور جوان رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

5. کھیرا:


کھیرا ایک ایسا پھل ہے جو جسم کو ٹھنڈک دیتا ہے اور جسم میں پانی کی کمی کو دور کرتا ہے۔
اس کے چھلکے میں وٹامن C اور K موجود ہوتے ہیں جو جلد کو صاف، نکھری اور صحت مند بناتے ہیں۔
کھیرا آنکھوں کے نیچے سوجن اور سیاہ حلقے کم کرنے میں بھی مؤثر ہے۔

ان پھلوں کا باقاعدہ استعمال آپ کی جلد کو قدرتی طور پر صحت مند، نرم اور چمکدار بنا سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رنگ برنگے پھل کھانے سے 60 سال کی عمر کے بعد صحت بہتر رہ سکتی ہے، تحقیق
Next Article ایران کا انتباہ: اسرائیل کی حمایت کرنے والے ممالک کے علاقائی اڈے نشانہ بنیں گے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

Health

مردان میں ڈینگی بے قابو، 2 نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے

By Neha Ashraf
Health

قومی پولیو مہم کب سے شروع ہوگی، تاریخ کا اعلان ہوگیا

By Neha Ashraf
Health

سندھ بھر میں منکی پاکس الرٹ: اسپتالوں میں فوری ریسپانس یونٹس قائم کرنے کا حکم

By Neha Ashraf
Health

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات رپورٹ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?