MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات رپورٹ

Last updated: مارچ 6, 2026 12:23 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پنجاب میں دو برس کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات رپورٹ ہوئے۔

‎محکمہ صحت پنجاب کے اعداد و شمار میں تشویشناک انکشاف ہوا ہے کہ 2025 میں 2 لاکھ 3 ہزار سے زائد افراد کتے کے کاٹنے کا شکار ہوئے، 2024 میں 2 لاکھ 32 ہزار سے زائد کتے کے کاٹنے کے واقعات ہوئے۔

‎ڈیرہ غازی خان میں سب سے زیادہ 28 ہزار سے زائد جبکہ لاہور میں 15 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات رپورٹ ہوئے، رحیم یار خان 26 ہزار 488، فیصل آباد 25 ہزار 863 واقعات رپورٹ ہوئے۔

‎محکمہ صحت نے اجلاس میں اعتراف کیا ہے کہ کتے کے کاٹنے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹائپ 2 ذیا بیطس سے بچنے کے لیے کتنی مقدار میں نیند لینی چاہیے؟
Next Article جعلی ادویات کی فروخت؛ ڈرگ کنٹرول بورڈ نے الرٹ جاری کردیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

پولیو کا کوئی علاج نہیں، صرف بچاؤ ممکن ہے، وزیرصحت مصطفیٰ کمال

By Fatima Nadeem
Health

پاکستان نرسنگ کوسنل اینڈ مڈ وائفری کا دوسرا اجلاس، اہم فیصلے کیے گئے

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں ڈینگی و ملیریا ٹیسٹس کی فیس کم کر دی گئی

By Neha Ashraf
امارات ڈرگ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ایل ڈی ایل کولیسٹرول کے علاج کے لیے 'لپفینڈرا' نامی نئی دوا منظور
Health

امارات ڈرگ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ایل ڈی ایل کولیسٹرول کے علاج کے لیے ‘لپفینڈرا’ نامی نئی دوا منظور

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?