MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 22 افراد جاں بحق، 11 زخمی

Last updated: جولائی 3, 2025 1:13 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

اروبا ابراہیم 

30 جون 2025:

خیبر پختونخوا میں مسلسل بارشوں، طغیانی اور آندھی آنے کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کی تازہ تفصیلات صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے جاری کر دی ہیں۔

پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق، 25 جون سے جاری موسلادھار بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث صوبے بھر میں کم از کم 22 افراد جاں بحق جبکہ 11 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں 7 مرد، 5 خواتین اور 10 بچے شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں 6 مرد، 4 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔

سب سے زیادہ متاثرہ ضلع سوات رہا، جہاں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 14 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انسانی جانوں کے ساتھ ساتھ املاک کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ مختلف اضلاع میں 64 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ہے جبکہ 11 مکانات مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔

متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق، ایک واقعے میں دریائے سوات میں پھنسے ایک خاندان کو بچانے کی کارروائی کی گئی، تاہم ریسکیو ٹیم کے جائے وقوعہ تک پہنچنے کے وقت کے بارے میں کوئی باضابطہ معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

پی ڈی ایم اے نے شہریوں کو مزید احتیاط برتنے کی ہدایت جاری کی ہیں، خاص طور پر ان اضلاع میں جو شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے سے دوچار ہیں۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں مزید بارشوں اور ممکنہ طغیانی کی پیشگوئی کی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دمے کا مرض ختم کیوں نہیں ہوتا؟
Next Article پنجاب میں شدید آندھی اور بارشوں سے تباہی، 8 افراد جاں بحق، 27 زخمی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں تباہ کن زلزلہ: ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں تباہ کن زلزلہ: ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

By Ayesha Masood
برطانیہ کا سرسبز دیہی علاقہ خشک سالی کے باعث بنجر زمین میں تبدیل
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

برطانیہ کا سرسبز دیہی علاقہ خشک سالی کے باعث بنجر زمین میں تبدیل

By Ayesha Masood
کراچی میں ہیٹ ویو شدت اختیار کر گیا، ‘فیلز لائک’ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ
موسمیات و ماحولیات

کراچی میں ہیٹ ویو شدت اختیار کر گیا، ‘فیلز لائک’ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

By Yamna Shahid
کراچی موسم کی تازہ صورتحال – 4 جون 2026
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

کراچی موسم کی تازہ صورتحال – 4 جون 2026

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?