MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Uncategorized

سندھ کا یومِ عاشورہ پر دو چھٹیوں کا اعلان

Last updated: جولائی 3, 2025 1:29 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

ارسلان خٹک

2 جولائی 2025، 

کراچی:

حکومتِ سندھ نے 9 اور 10 محرم الحرام 1447 ہجری بمطابق 5 اور 6 جولائی (ہفتہ اور اتوار) کو صوبے بھر میں عام تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔

سرکاری نوٹیفکیشن محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن و کوآرڈینیشن کی جانب سے یکم جولائی کو جاری کیا گیا، جس کے مطابق یہ چھٹیاں تمام سرکاری دفاتر، خودمختار اور نیم خودمختار اداروں، کارپوریشنز اور مقامی حکومتوں پر لاگو ہوں گی جو حکومت سندھ کے زیرِ انتظام کام کرتی ہیں۔ البتہ ضروری خدمات فراہم کرنے والے ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

چیف سیکریٹری سندھ، آصف حیدر شاہ نے اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ تعطیلات کا اطلاق یقینی بنایا جائے۔

یومِ عاشورہ عالمِ اسلام میں نہایت اہمیت رکھتا ہے اور یہ حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی میدانِ کربلا میں شہادت کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

ان دو دنوں کے دوران سندھ بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں گے جبکہ جلوس اور مذہبی اجتماعات کا انعقاد بھی ہوگا ہے۔ انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ان ایام کو مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائیں اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کریں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آن لائن آرڈر کرنا کس بیماری کی وجہ ہے؟ ماہر صحت نے خبردار کردیا
Next Article سعودی عرب کی جانب سے مغربی کنارے پر مکمل خودمختاری کے اسرائیلی دھمکی آمیز بیان کی شدید مذمت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی میں تعلیمی و ڈیجیٹل ترقی کا نیا باب، وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت 103 طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم
کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی میں تعلیمی و ڈیجیٹل ترقی کا نیا باب، وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت 103 طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم
education
جون 14, 2026
چڑیا گھر میں نئے مہمان کی آمد: نایاب روتھشیلڈ جراف کی بقا کی نئی امید
چڑیا گھر میں نئے مہمان کی آمد: نایاب روتھشیلڈ جراف کی بقا کی نئی امید
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 13, 2026
سڈنی: ایلیزابیتھ بے میں شارک کا حملہ، تیراک شدید زخمی
سڈنی: ایلیزابیتھ بے میں شارک کا حملہ، تیراک شدید زخمی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 13, 2026
GTA 6 پی سی لانچ لیک افواہیں مسترد، راک اسٹار تھرڈ ٹریلر کی تیاری میں مصروف
GTA 6 پی سی لانچ لیک افواہیں مسترد، راک اسٹار تھرڈ ٹریلر کی تیاری میں مصروف
Lifestyle
جون 13, 2026
پاکستان میں چاندی کی قیمتوں میں ہفتہ وار اتار چڑھاؤ
پاکستان میں چاندی کی قیمتوں میں ہفتہ وار اتار چڑھاؤ
کاروبار اور تجارت
جون 13, 2026
کویت نے آجروں کو ویزا ٹرانسفر سسٹم استعمال کرنے کی یاد دہانی کرا دی
کویت نے آجروں کو ویزا ٹرانسفر سسٹم استعمال کرنے کی یاد دہانی کرا دی
international
جون 13, 2026

You Might Also Like

Uncategorizedتعلیم

پاکستان آرمی نے طلبہ کو متاثر کرنے اور اتحاد کے لیے مہم شروع کی

By Naureen Farooq
Uncategorizedتعلیم

اسلام آباد گرلز کالج میں رنگوں کے ساتھ "سمر فیسٹا 2025” کا آغاز

By Naureen Farooq
Uncategorizedبریکنگ نیوز

پاک افغان بارڈر اگلے 24 سے 48 گھنٹے میں کھلنے کا امکان

By Aiza Uddin
Uncategorizedتعلیم

لوئر دیر اسکول کا بحران ‘تعلیمی ایمرجنسی’ کے دعووں کو بے نقاب کرتا ہے

By Naureen Farooq
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?