MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
میٹروپولیٹن

تیز رفتار بس اور واٹر ٹینکر نے دو مختلف حادثات میں موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا، ایک جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

Last updated: جولائی 5, 2025 9:09 شام
Hannan Khani
Share
SHARE

کراچی: شہر قائد میں دو مختلف ٹریفک حادثات نے ایک بار پھر ہیوی ٹریفک کی بے ہنگم رفتار اور قانون کی خلاف ورزیوں پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا۔ لانڈھی یونس مل کے قریب تیز رفتار بس کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، جبکہ مین کورنگی روڈ پر واٹر ٹینکر نے ایک نوجوان کو کچل دیا جس کے نتیجے میں اس کا پاؤں شدید زخمی ہو گیا۔

ایس ایچ او قائدآباد خوشی محمد کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت 43 سالہ شمس الدین کے طور پر ہوئی، جو موٹرسائیکل پر سوار تھا۔ حادثے کے بعد بس ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا، جبکہ پولیس نے بس کو تحویل میں لے کر تھانے منتقل کر دیا۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔

دوسرا حادثہ اختر کالونی بس اسٹاپ کے قریب پیش آیا، جہاں ایک تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا۔ نوجوان کا پاؤں بری طرح کچل گیا، جسے فوری طور پر چھیپا رضاکاروں نے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا۔ ڈرائیور ٹینکر چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا۔

حادثے کے بعد علاقہ مکینوں نے مشتعل ہو کر واٹر ٹینکر کے شیشے توڑ دیے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ٹینکر کو تحویل میں

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان دو مختلف مقابلے، 3 زخمی سمیت 5 گرفتار
Next Article صدر مملکت کی تبدیلی اور 27ویں آئینی ترمیم کی افواہیں بے بنیاد ہیں، محسن نقوی — پیپلز پارٹی اتحادی رہے گی، اسحاق ڈار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں خشک موسم اور شدید گرمی کی پیشگوئی، مون سون کی بارشیں معمول سے کم رہیں گی
پاکستان میں خشک موسم اور شدید گرمی کی پیشگوئی، مون سون کی بارشیں معمول سے کم رہیں گی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
پارکو کی پیش گوئی: محرم الحرام کا چاند 7 جولائی کو نظر آنے کا امکان
سپارکو کی پیش گوئی: محرم الحرام کا چاند 7 جولائی کو نظر آنے کا امکان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
امریکہ اور ایران کے ابتدائی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ
امریکہ اور ایران کے ابتدائی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 15, 2026
محکمہ موسمیات کی سندھ اور بلوچستان میں بارش اور گرد آلود ہواؤں کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات کی سندھ اور بلوچستان میں بارش اور گرد آلود ہواؤں کی پیش گوئی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
کراچی: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
کراچی: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026

You Might Also Like

میٹروپولیٹن

بلدیہ ٹاؤن میں تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق

By Hannan Khani
میٹروپولیٹن

کراچی میں منظور شدہ ماسٹر پلان کی عدم موجودگی بدانتظامی کا باعث: سعید غنی

By Hannan Khani
میٹروپولیٹن

کئی دہائیوں بعد ڈبل ڈیکر بسیں کراچی پہنچ گئیں

By Aiza Uddin
موسمیات و ماحولیاتمیٹروپولیٹن

ایوانِ نمائندگان نے خطرے سے دوچار انواع کے تحفظ کو کمزور کرنے والے بل پر ووٹ ملتوی کر دیا

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?