MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی: پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان دو مختلف مقابلے، 3 زخمی سمیت 5 گرفتار

Last updated: جولائی 5, 2025 8:56 شام
Hannan Khani
Share
SHARE

کراچی: شہر قائد میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان دو علیحدہ علیحدہ مبینہ مقابلوں میں تین زخمیوں سمیت پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، گولیاں، موبائل فونز، نقد رقم، منشیات اور موٹرسائیکل برآمد کرلی۔

تفصیلات کے مطابق پہلا مقابلہ عزیزآباد کے علاقے کریم آباد فرنیچر مارکیٹ کے قریب جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب پیش آیا، جہاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک زخمی سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ زخمی ملزم کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔

ایس ایس پی سینٹرل کے ترجمان کے مطابق زخمی ملزم کی شناخت 30 سالہ شہروز ولد مجاہد کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ دوسرے گرفتار ملزم نے اپنا نام شارق ولد راجو بتایا۔ گرفتار ملزمان سے ایک پستول بمعہ گولیاں، موبائل فونز، نقدی اور موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔

دوسرا مقابلہ پاک کالونی کے علاقے جہان آباد شیر شاہ پل کے قریب ہوا، جہاں پولیس نے اسی شب دو زخمیوں سمیت تین ملزمان کو گرفتار کیا۔ زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کو سول اسپتال منتقل کیا گیا۔

کراچی پولیس کے ترجمان کے مطابق زخمی ملزمان کی شناخت 18 سالہ ثقلین ولد قاسم اور 19 سالہ جبار ولد جاوید کے ناموں سے ہوئی ہے، جبکہ تیسرے گرفتار ملزم نے اپنا نام کاشف ولد شیر دال خان بتایا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے دو پستولیں بمعہ گولیاں، موبائل فونز، نقد رقم، منشیات اور ایک موٹرسائیکل برآمد کی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’فنٹاسٹک فور‘ اور ’چارمڈ‘ کے معروف اداکار جولیان میک موہن 56 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
Next Article تیز رفتار بس اور واٹر ٹینکر نے دو مختلف حادثات میں موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا، ایک جاں بحق، دوسرا شدید زخمی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی نیٹ ورک کا اہم کارندہ 1 کروڑ 50 لاکھ روپے سمیت گرفتار

By Jaweria Ahmed
کراچی میں مسلح بینک ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی میں مسلح بینک ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

By Ayesha Masood
لاہور دست درازی کیس: غیر ملکی خواتین پاکستان سے روانہ ہو گئیں، ذرائع
تازہ ترینعدالت اور جرائم

لاہور دست درازی کیس: غیر ملکی خواتین پاکستان سے روانہ ہو گئیں، ذرائع

By Haris Ali
حنا جاوید قتل کیس: ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 4 دن کی توسیع
تازہ ترینعدالت اور جرائم

حنا جاوید قتل کیس: ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 4 دن کی توسیع

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?