MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کی پیشگوئی

Last updated: جولائی 7, 2025 4:30 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

7 جولائی 2025، 

کراچی:

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں آج صبح اور رات کے اوقات میں ہلکی بوندا باندی کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مطلع زیادہ تر ابر آلود رہے گا اور آئندہ چند روز تک موسم اسی طرح رہنے کا امکان ہے۔ تاہم اس دوران شہر میں کہیں بھی موسلا دھار بارش کی کوئی پیشگوئی نہیں کی گئی۔

محکمہ موسمیات نے واضح طور پر کہا ہے کہ آج رات کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش متوقع ہے۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ کم از کم 15 جولائی تک شہر میں شدید بارش کے کوئی امکانات نہیں ہیں۔

کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کی توقع ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب اس وقت 82 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری ہوائیں 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، جو گرمی کی شدت میں کسی حد تک کمی کا باعث بن رہی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عاشورہ ہمیں حق و باطل، انصاف و ظلم کے درمیان دائمی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے: صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات
Next Article پاکستانی فلمیں ’’دیمک‘‘ اور ’’نایاب‘‘ شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن فلم فیسٹیول 2025 میں چھا گئیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

نایاب اینگلر فش کی جھلک نے گہرے سمندر کے نئے راز بے نقاب کر دیے
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

نایاب اینگلر فش کی جھلک نے گہرے سمندر کے نئے راز بے نقاب کر دیے

By Haris Ali
شونوسورس: جراسک دور کا بکتر بند دُم والا دیوقامت ڈائنوسار
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

شونوسورس: جراسک دور کا بکتر بند دُم والا دیوقامت ڈائنوسار

By Haris Ali
موسمیات و ماحولیات

مراکش میں اتوار کے روز بارش، برفباری اور شدید سردی کی پیشگوئی

By Wajeeha Batool
نیپال میں تباہ کن سیلاب: سائنسدانوں کے مطابق وجہ 'برفانی تودہ' گرنا تھا
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

نیپال میں تباہ کن سیلاب: سائنسدانوں کے مطابق وجہ ‘برفانی تودہ’ گرنا تھا

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?