MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

کپل شرما کی فی قسط 5 کروڑ روپے فیس، تین سیزن کی مجموعی آمدن 195 کروڑ روپے تک پہنچنے کا امکان!

Last updated: جولائی 7, 2025 6:59 شام
Insherah Iftikhar
Share
SHARE

بھارت کے معروف کامیڈین اور مہنگے ترین ٹی وی میزبان کپل شرما ایک بار پھر اپنے نئے پروگرام "دی گریٹ انڈین کپل شو” کے سیزن 3 کے ساتھ خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ اس مقبولیت کی ایک بڑی وجہ ان کی فی قسط 5 کروڑ روپے فیس بھی ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق، اس شو کا تیسرا سیزن 21 جون 2025 سے نشر ہو رہا ہے، جس میں نوجوت سنگھ سدھو کی واپسی بھی دیکھنے کو ملی ہے، جبکہ ارچنا پورن سنگھ بھی شو کا حصہ ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، کپل شرما نے اپنے پہلے سیزن کے 13 اقساط کے لیے 65 کروڑ روپے وصول کیے تھے۔ سیزن 2 کے لیے بھی انہیں اتنا ہی معاوضہ دیا گیا، اور سیزن 3 میں بھی ان کی فیس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

اگر یہی رفتار برقرار رہی تو کپل شرما کی تین سیزنز کی مجموعی آمدن 195 کروڑ بھارتی روپے تک پہنچ سکتی ہے۔

یاد رہے کہ کپل شرما نے 2013 میں "کامیڈی نائٹس ود کپل” سے آغاز کیا تھا، بعد ازاں 2016 سے 2023 تک "دی کپل شرما شو” کے ذریعے عوامی توجہ حاصل کی۔ موجودہ سیزن کا نیا نام "دی گریٹ انڈین کپل شو” رکھا گیا ہے، جہاں بالی ووڈ ستارے اپنی فلموں کی پروموشن کے لیے آتے ہیں اور مزاحیہ گفتگو و دلچسپ کھیلوں میں حصہ لیتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بارش کے دوران بھی صفائی اور نکاسی آب؟ فضا علی نے مریم نواز کی حکومت کو سراہا
Next Article خواتین بڑھاپے کو خوشی سے اپنائیں، خوبصورتی کے لیے خطرناک ادویات سے بچیں: زارا نور عباس
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

’فلموں کا نیا گھر‘ جدہ میں ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا شاندار آغاز

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

عائمہ بیگ اور زین احمد کی شادی خطرے میں؟ سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کرنے لگیں

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

"عدنان سمیع کی جانب سے بھارتی پرچم کے ڈیزائن والے ائیر مانیٹرز کی رونمائی”

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

سجاد علی کا دعویٰ: "میری موسیقی اگلا پاکستان آئیڈل جتوا سکتی ہے… اگر شو کے پاس حقوق ہوتے”

By Abdul Qavi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?