MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

غیر رجسٹرڈ ادویات کی غیر قانونی فروخت کے ملزم کو سزا سنا دی گئی

Last updated: جولائی 11, 2025 11:30 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ڈرگ کورٹ راولپنڈی نے غیر رجسٹرڈ ادویات کی غیر قانونی فروخت کے ملزم کو 19 سال قید اور 10 کروڑ 10 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔

‎ڈرگ کورٹ کے جج محمد فیصل بٹ نے غیر رجسٹرڈ ادویات کی بغیر اجازت فروخت کے مقدمے کی سماعت مکمل کرتے ہوئے ملزم نسیم مسیح کو مجموعی طور پر 19 سال قید بامشقت اور 10 کروڑ 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

‎عدالت نے ملزم کو ادویات کی غیر قانونی فروخت پر 5 سال قید اور 4 کروڑ روپے جرمانے کی سزائی جبکہ عدم ادائیگی کی صورت میں مزید 15 ماہ قید کا حکم دیا گیا۔

‎ممنوعہ ادویات کی فروخت پر 2 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی جس کی عدم ادائیگی پر مزید 3 ماہ قید کا حکم ہے۔

‎ڈرگ ایکٹ کے سیکشن 28 ون کے تحت ملزم کو 10 سال قید اور 6 کروڑ روپے جرمانے کی سزا دی گئی عدم ادائیگی پر مزید 2 سال قید کا حکم ہے۔

‎سیکشن 3 کے تحت 2 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی عدم ادائیگی پر مزید 3 ماہ قید کا حکم دیا گیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 52 فلسطینی جـاں بحق، جنگ بندی مذاکرات جاری
Next Article بلوچستان کے وزیراعلیٰ کا قاتلوں کے لیے "کسی رعایت کے بغیر کارروائی” کا اعلان، مقتول مسافروں کی لاشیں پنجاب کے حوالے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

Health

ورلڈ نو ٹوبیکو ڈے پر وزارت صحت اور عالمی ادارہ صحت کا تمباکو کے خلاف مشترکہ عزم

By Fatima Nadeem
Health

دوسری قومی انسدادِ پولیو مہم اپریل میں شروع کرنے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

پولیو ویکسین سے انکار کے ہزاروں کیسز رپورٹ، صوبہ سندھ سرفہرست

By Neha Ashraf
Health

کراچی کے 3 بڑے اسپتالوں میں ایک سال کے دوران کتوں کے کاٹنے کے 50 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?