MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

فردوس جمال کا متنازع بیان: "موسیقی جنت میں بھی سنائی جائے گی”

Last updated: جولائی 14, 2025 9:40 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

سینئر پاکستانی اداکار فردوس جمال نے حالیہ انٹرویو میں موسیقی اور اسلامی روایات کے درمیان تعلق پر دیے گئے بیان سے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ یہ گفتگو یوٹیوب پوڈکاسٹ ریحان طارق آفیشل پر ہوئی، جس میں انہوں نے کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

فردوس جمال نے موسیقی کو روحانی اور آسمانی زبان قرار دیتے ہوئے کہا، "موسیقی آسمانوں کی زبان ہے، جنت میں بھی یہ سنی جائے گی تاکہ ہمیں سکون ملے۔” انہوں نے کہا کہ معاشرہ موسیقی کو سنتا تو ہے مگر گلوکاروں کو عزت دینے سے کتراتا ہے۔

انہوں نے کہا، "اگر کوئی گلوکار بن جائے تو ہم اسے کمتر سمجھتے ہیں، یہ دوہرا معیار ہے۔ ہم منافق ہیں، مگر اسی معاشرے میں ہمیں جینا ہے۔”

مزید وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے نعت، قرأت اور اذان جیسے مذہبی اعمال کو بھی موسیقی کے راگ سے جوڑا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان تمام چیزوں میں بھی سریلا انداز ہوتا ہے، جو کلاسیکی راگ ‘بھیروی’ سے مشابہ ہوتا ہے۔ "موذن اور نعت خواں بھی راگ استعمال کرتے ہیں۔ اگر کوئی سادہ انداز میں اذان دے تو لوگ اسے پسند نہیں کرتے۔ وہ سُر کی وجہ سے پسند کرتے ہیں،” انہوں نے کہا۔

فردوس جمال نے تسلیم کیا کہ ان کے خیالات پر تنقید ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا، "اب لوگ کہیں گے کہ میں پاگل ہو گیا ہوں، کہ نعت اور اذان کو موسیقی سے جوڑ رہا ہوں۔ مگر حقیقت یہی ہے۔”

اداکار کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ کچھ نے ان کی جرأت کو سراہا، جبکہ کچھ نے اسے مذہبی بے حرمتی قرار دیا۔ مکمل انٹرویو یوٹیوب چینل ریحان طارق آفیشل پر دستیاب ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹوریز اسٹریٹ کے بزرگوں کا تاریخی مقدمہ: آسٹریلوی حکومت پر موسمیاتی ذمہ داری کا مقدمہ
Next Article سندھ کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشیں، حیدرآباد میں کلاؤڈ برسٹ سے نظام زندگی مفلوج
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

کیٹ بلینشیٹ کی غیر متوقع انٹری، اسکوئڈ گیم کے فائنل میں نیا موڑ

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

سونیا حسین نے ماسکو میں فلم ’دیمک‘ پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

"اتنا نقصان، کس لیے؟” اسلام آباد دھماکے پر شوبز شخصیات کا اظہارِ افسوس، 12 جاں بحق، 36 زخمی

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

شلپا شیٹی مشکلات میں! کروڑوں کے مالی اسکینڈل میں تفتیش کا دائرہ وسیع

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?