MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

آلودگی, پلاسٹک ایکسپوژر اور خراب غذا، نوجوانوں میں کینسر کی بڑی وجوہات

Last updated: جولائی 15, 2025 12:47 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

‎حالیہ تحقیق اور عالمی صحت اداروں کی رپورٹس کے مطابق نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بڑی وجوہات ماحولیاتی آلودگی، پلاسٹک ایکسپوژر اور خراب غذا (contaminated food) بن رہے ہیں۔

‎1. آلودگی (Pollution)

‎فضائی آلودگی، خاص طور پر مائیکرو پارٹیکلز سانس کے ذریعے جسم میں داخل ہوکر پھیپھڑوں، خون اور یہاں تک کہ خلیوں کو متاثر کرتے ہیں۔ پانی اور مٹی کی آلودگی کے ذریعے بھی زہریلے کیمیکل جسم میں جا سکتے ہیں، جو وقت کے ساتھ خلیاتی تبدیلی کا سبب بنتے ہیں۔

‎2. پلاسٹک کا بڑھتا ہوا ایکسپوژر

‎تھیلیٹس اور بسفینول اے جیسے کیمیکل جو عام پلاسٹک کی بوتلوں، پیکنگ، کھلونوں اور روزمرہ کی اشیاء میں موجود ہوتے ہیں، ہارمونز کے نظام کو متاثر کرتے ہیں۔ یہ کیمیکل نوجوانوں میں ہارمونز کے عدم توازن، بلوغت میں تبدیلی اور حتیٰ کہ کینسر جیسے امراض سے جوڑے جا چکے ہیں۔ خاص طور پر بریسٹ، پروسٹیٹ اور خون کا کینسر۔

‎3. غیر صحت مند اور ناقص غذا

‎پروسسڈ فوڈز، زیادہ چینی، مصنوعی رنگ اور فلیور، خراب غذا اور کم فائبر والی غذا جسم میں سوزش پیدا کرتی ہے جو کینسر کا خطرہ بڑھاتی ہے۔ اسی طرح موٹاپا بھی کئی اقسام کے کینسر کا سبب بنتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شدید بارشوں سے پنجاب میں تباہی: 5 افراد جاں بحق، لاہور پانی میں ڈوب گیا، بجلی کی فراہمی معطل
Next Article جولائی 2025 کے ابتدائی دو ہفتوں میں پاکستان میں گزشتہ سال سے زیادہ بارش ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

وزارتِ صحت اور ڈریپ کا ہیپاٹائٹس ڈیلٹا کے خلاف عالمی تعاون اور مقامی تیاری کی جانب اہم قدم

By Neha Ashraf
Health

دنیا بھر میں ایچ آئی وی مریضوں کی تعداد 4 کروڑ 80 لاکھ تک پہنچ گئی

By Neha Ashraf
صبح یا رات؟ ورزش کے وقت کے پیچھے چھپی سائنس کیا کہتی ہے
Health

صبح یا رات؟ ورزش کے وقت کے پیچھے چھپی سائنس کیا کہتی ہے

By Misbah Jogyat
Health

‎2025: سندھ میں ملیریا، خیبر پختونخوا ڈینگی کیسز میں نمایاں رہا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?