MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

ایران کا کسی بھی حملے کا بڑا جواب دینے کا انتباہ، مذاکرات سے انکار

Last updated: جولائی 16, 2025 6:11 شام
Hannan Khani
Share
Iran's Supreme Leader Ayatollah Ali Khamenei attends a ceremony to mark Ashura in Tehran, Iran, July 5, 2025. — Reuters
SHARE

تہران – ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران پر دوبارہ کوئی فوجی حملہ کیا گیا تو اس کا ردعمل پہلے سے بھی زیادہ شدید ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ حالیہ ایران-اسرائیل جنگ میں امریکی اڈے پر حملہ ایک "حساس ہدف” تھا، اور ایران اس سے بڑا وار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

سرکاری ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے خامنہ ای نے کہا کہ "امریکہ اور اس کے پٹھو صیہونی ریاست کے خلاف ایرانی قوم کی تیاری قابلِ تحسین ہے۔”

انہوں نے کہا کہ ایران نے قطر میں امریکی اڈے "العدید” کو نشانہ بنایا، اور مستقبل میں اس سے بھی بڑے حملے ممکن ہیں۔ انہوں نے سفارتکاروں پر زور دیا کہ وہ "رہنما اصولوں” کے مطابق اپنے کام کو جاری رکھیں۔

ادھر ایرانی پارلیمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات اس وقت تک بحال نہیں کیے جائیں گے جب تک کہ پہلے سے طے شدہ شرائط پوری نہ کی جائیں۔ بیان میں کہا گیا کہ جب امریکہ مذاکرات کو حملوں کی آڑ بنانے کی کوشش کرتا ہے تو اعتماد بحال نہیں کیا جا سکتا۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی پہلے ہی واضح کر چکے ہیں کہ ایران یورینیم کی افزودگی پر کسی قسم کی پابندی قبول نہیں کرے گا اور بیلسٹک میزائل پروگرام پر بھی کوئی بات نہیں کی جائے گی۔

واضح رہے کہ ایران اور امریکہ نے 12 روزہ جنگ سے پہلے عمان کی ثالثی میں پانچ مرحلوں پر مشتمل بالواسطہ مذاکرات کیے تھے، جو کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وفاقی کابینہ کا ای او بی آئی پنشن میں 15 فیصد اضافے کا اعلان
Next Article سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین کے حوالے سے بڑی خبر
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

سیاست

کراچی میں پاکستان اور روس کا مشترکہ اسٹیل مل قائم کرنے کا فیصلہ

By Hannan Khani
سیاست

ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار آئندہ ہفتے امریکہ روانہ ہوں گے

By Hannan Khani
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر انتخابات میں 'بہتر نتائج' کا مطالبہ، پی پی پی کی حکومت سازی پر نظر
تازہ ترینسیاست

بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر انتخابات میں ‘بہتر نتائج’ کا مطالبہ، پی پی پی کی حکومت سازی پر نظر

By Haris Ali
سیاست

کوئٹہ: مشتبہ خودکش دھماکے میں 13 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?