MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

قائداعظم یونیورسٹی کے ہاسٹل سے گرفتار طلبہ کی ضمانتیں منظور

Last updated: اگست 10, 2025 1:49 شام
Shaista Khan
Share
SHARE

قائداعظم یونیورسٹی کے ہاسٹل سے گرفتار طلبہ کی ضمانتیں منظور کر لی گئیں۔

اسلام آباد (رستم علی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے قائداعظم یونیورسٹی کے ہاسٹل سے گرفتار طلبہ کی 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کرلیں۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں واقع جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس کی عدالت نے ملزمان کی ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔

قائد اعظم یونیورسٹی کے ہاسٹل سے گرفتار طلبہ کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر سماعت کے بعد عدالت نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔گرفتار ملزمان کیخلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے قائد اعظم یونیورسٹی کے ہاسٹل سے گرفتار طلبہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا تھا۔جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے کیس پر سماعت کی تھی، طالب علموں کے وکیل ریاست علی آزاد کی جانب سے ایف آئی آر کا متن پڑھا گیا تھا۔دلائل دیتے ہوئے وکیل ریاست علی آزاد نے کہا تھا کہ 29 طالب علم اس وقت پولیس کی حراست میں ہیں، میں تکنیکی مسائل میں نہیں پڑتا، جو دفعات لگائی گئیں ان میں سے بس ایک دفعہ ناقابل ضمانت ہے۔

انہوں نے مؤقف اپنایا کہ ایف آئی آر میں اسلحے کا ذکر نہیں، نعرے بازی کا ذکر ہے، میرا کیس ریمانڈ نہ دینے کا نہیں بلکہ ڈسچارج کرنے کا ہے۔ریاست علی آزاد نے دلائل دیے تھے کہ یہ کیس 324 یا 382 کا نہیں بنتا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 9 مئی کیس:عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
Next Article اسلام آباد ہائیکورٹ کا واضح حکم: ضیاء القیوم ای ڈی ایچ ای سی اسلام آباد کی برطرفی معطل، عدالتی احکامات پر فوری عملدرآمد کا حکم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
خشک سالی کا خاتمہ: کیا بارشیں واقعی بحران ختم کر رہی ہیں؟
خشک سالی کا خاتمہ: کیا بارشیں واقعی بحران ختم کر رہی ہیں؟
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ہوائی میں طوفان ’لالہ‘ کا قہر: سیلاب اور بجلی کی بندش سے نظام زندگی مفلوج
ہوائی میں طوفان ’لالہ‘ کا قہر: سیلاب اور بجلی کی بندش سے نظام زندگی مفلوج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ڈیڑھ ملین پاؤنڈ کی لاگت سے نیچر ریزرو پر کام کا آغاز اگلے ماہ ہوگا
ڈیڑھ ملین پاؤنڈ کی لاگت سے نیچر ریزرو پر کام کا آغاز اگلے ماہ ہوگا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ٹرمپ انتظامیہ کا قومی جنگلات میں لکڑی کی کٹائی کی اجازت دینے کا فیصلہ
ٹرمپ انتظامیہ کا قومی جنگلات میں لکڑی کی کٹائی کی اجازت دینے کا فیصلہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
بھارت سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فتح کے قریب
بھارت سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فتح کے قریب
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
آئی فون 18 پرو میکس: ڈیزائن اور فیچرز پر متضاد افواہیں
آئی فون 18 پرو میکس: ڈیزائن اور فیچرز پر متضاد افواہیں
Technology تازہ ترین
اگست 18, 2026

You Might Also Like

بنوں میں دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی
عدالت اور جرائم

بنوں میں دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

کراچی میں ایس آئی یو کی کارروائی، 18 کلو سے زائد چرس کے ساتھ خاتون ملزمہ گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور میں وارداتوں کی سنچری کرنے والے گینگ کا سرغنہ گرفتار

By Jaweria Ahmed
کراچی میں مبینہ کوکین نیٹ ورک: پولیس کا دعویٰ، انمول عرف پنکی مستقل ملازم نہیں رکھتی تھی
عدالت اور جرائم

کراچی میں مبینہ کوکین نیٹ ورک: پولیس کا دعویٰ، انمول عرف پنکی مستقل ملازم نہیں رکھتی تھی

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?