MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
مذہبی

2025 میں حج کے لیے نہ جانے والے عازمین 2026 میں 25 فیصد رعایت کے ساتھ حج کر سکیں گے، درخواستوں کی وصولی 4 اگست سے شروع ہو گی

Last updated: اگست 3, 2025 4:35 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

اسلام آباد:

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ 2025 میں جو افراد حج کی سعادت سے محروم رہے تھے ان کے لئے حکومت  4 اگست سے حج 2026 کے لیے درخواستیں وصول کرنا شروع کرے گی۔ کابینہ سے منظور شدہ حج پالیسی 2026 کے مطابق، پاکستان کا کل حج کوٹہ 1,79,210 برقرار رکھا گیا ہے، جس میں سے 1,19,210 عازمین سرکاری اسکیم کے تحت حج ادا کریں گے۔

پرائیویٹ اسکیم کا کوٹہ 50 فیصد کم کر کے 60,000 کر دیا گیا ہے، یعنی کل کوٹے کا 66.52 فیصد سرکاری اسکیم جبکہ 33.48 فیصد پرائیویٹ اسکیم کو دیا گیا ہے۔

سرکاری اسکیم کے تحت حج اخراجات 11.5 لاکھ سے 12.5 لاکھ روپے کے درمیان ہوں گے، جبکہ پہلی قسط میں 5 لاکھ روپے جمع کرانے ہوں گے۔

وزیر نے کہا کہ جن افراد نے پہلے سے رجسٹریشن کرائی تھی، انہیں ترجیح دی جائے گی۔انہوں نے وضاحت کی کہ پرائیویٹ کوٹہ اس لیے کم کیا گیا تاکہ کمپنیاں اپنی ذمے داری بہتر طریقے سے نبھا سکیں۔

وزارت مذہبی امور کے سیکریٹری نے بتایا کہ سرکاری کوٹہ مکمل ہوتے ہی آن لائن پورٹل بند کر دیا جائے گا۔2025 میں ناقص کارکردگی دکھانے والی پرائیویٹ حج کمپنیاں اب انہی عازمین کو 2026 میں بغیر اضافی قیمت پر حج کی سہولت فراہم کرنے کی پابند ہوں گی۔

پالیسی کے تحت پرائیویٹ آپریٹرز پر سخت نگرانی ہوگی، مالی اہلیت کا معیار مقرر کیا گیا ہے، اور نجی و سرکاری اسکیمز کی مانیٹرنگ  غیرجانبداری سے کی جاۓ گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سانپ کے کاٹنے سے متاثرہ بچے کے علاج میں کوئی غفلت نہیں برتی گئی، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پمز
Next Article یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ "دل سے پاکستان” جاری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

مذہبی

کشمیر میں ایران کے لیے سونا اور بچوں کی گلکیں کیوں دی جا رہی ہیں

By Syed Jarri Abbas
مذہبی

یورپی کونسل کی نئی نمائندہ کا فرائض سنبھال کر مذہبی عدم برداشت کے خاتمے کا عزم

By Wajeeha Batool
مذہبی

عاشورہ ہمیں حق و باطل، انصاف و ظلم کے درمیان دائمی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے: صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات

By Wajeeha Batool
مذہبی

جمادی الاول کے دوران 14 لاکھ سے زائد عمرہ زائرین، مسجد الحرام میں انتظامات بہترین قرار

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?