MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
مذہبی

جمادی الاول کے دوران 14 لاکھ سے زائد عمرہ زائرین، مسجد الحرام میں انتظامات بہترین قرار

Last updated: اکتوبر 27, 2025 11:46 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

اکتوبر 27، 2025

ویب ڈیسک

حرمین شریفین کے امور کی دیکھ بھال کرنے والے ادارے کے جنرل انتطارات نے رپورٹ جاری کی ہے کہ جمادی الاول 1447 ہجری کے دوران عمرہ کرنے والوں کی اوسط تعداد 14 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ رپورٹ کے مطابق زائرین نے اوسطاً 116 منٹ میں عمرہ مکمل کیا۔

تفصیلات کے مطابق 92 فیصد زائرین نے طواف مسجد الحرام کے مطاف کے علاقے میں انجام دیا، جبکہ اوسطاً 42 منٹ میں طواف مکمل ہوا۔ صفا اور مروہ کے درمیان سعی کے لیے اوسط دورانیہ 46 منٹ ریکارڈ کیا گیا۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بہتر منصوبہ بندی اور جدید انتظامی اقدامات کی بدولت زائرین کی آمدورفت میں روانی پیدا ہوئی ہے اور بھیڑ میں نمایاں کمی آئی ہے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ ان اقدامات کے باعث عمرہ زائرین کے لیے روحانی تجربہ پہلے سے زیادہ پرسکون اور آسان ہو گیا ہے، جس سے مجموعی طور پر انتظامات کی کامیابی کا اندازہ ہوتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں توہینِ مذہب کے قوانین کے غلط استعمال کی روک تھام، حکومت کی  شدت پسند گروہوں کے خلاف کارروائی شروع
Next Article 2 اگست 2027 کو دنیا صدی کے طویل ترین سورج گرہن کا نظارہ کرے گی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
Economy تازہ ترین
ستمبر 30, 2026
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026

You Might Also Like

مذہبی

پوپ لیو کا استوائی گنی کی باتا جیل کا دورہ، وقارِ انسانی کا پیغام اور ایک خاموش دباؤ

By Syed Jarri Abbas
مذہبی

وَیشنو دیوی میڈیکل کالج میں داخلے کا معیار صرف میرٹ ہے، مذہب نہیں: عمر عبداللہ

By Wajeeha Batool
تازہ ترینمذہبی

حج 2027: نجی ٹور آپریٹرز کو پیکجز ایکٹیو کرنے کے لیے 72 گھنٹے کا الٹی میٹم

By Haris Ali
مذہبی

حج درخواستوں کی وصولی میں ایک روز کی توسیع،7 ہزار نشستیں باقی

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?