MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

بہت زیادہ الٹرا پروسیسڈ غذا کھانے سے پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ 41 فیصد بڑھ سکتا ہے

Last updated: اگست 6, 2025 1:02 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جو افراد زیادہ مقدار میں الٹرا پروسیسڈ غذا کھاتے ہیں، ان میں پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ 41 فیصد زیادہ ہوتا ہے، چاہے وہ سگریٹ نوشی نہ کرتے ہوں۔

الٹرا پروسیسڈ غذاؤں میں چپس، پیک شدہ دہی، آئس کریم، تیار شدہ کھانے اور فیکٹری یا ہوٹل کی بنی اشیاء شامل ہوتی ہیں۔

تحقیق میں امریکا کے 1,706 افراد کا 12 سال تک مشاہدہ کیا گیا۔ نتائج سے پتہ چلا کہ جو لوگ روزانہ زیادہ پروسیسڈ غذا کھاتے تھے، ان میں پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ واضح طور پر زیادہ تھا۔

ماہرین کے مطابق سبزیاں، پھل، دالیں اور اناج کھانا زیادہ بہتر ہے، اور الٹرا پروسیسڈ غذا کا استعمال کم کرنا چاہیے۔

پہلے بھی کئی تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ ایسی غذائیں موٹاپے، دل کے امراض، ذیابیطس اور ذہنی دباؤ جیسے مسائل سے بھی تعلق رکھتی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں ستمبر سے سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ایچ پی وی ویکسین فراہم کی جائے گی
Next Article راولپنڈی میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 34 ہو گئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستان میں 30 سے 50 سال کے افراد میں نصف ہارٹ اٹیک کیسز، ماہرین کی تشویش

By Neha Ashraf
Health

پاکستان نرسنگ کوسنل اینڈ مڈ وائفری کا دوسرا اجلاس، اہم فیصلے کیے گئے

By Neha Ashraf
Health

نوواویکس کی جانب سے کووڈ اور فلو کی مشترکہ ویکسین تیار

By Fatima Nadeem
Health

پاکستان میں آدھے ہارٹ اٹیک مریض 49 سال سے کم عمر، مقامی دوا مؤثر ثابت

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?