MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

سعودی کابینہ کا اسرائیل کے غزہ پر حملوں کی شدید مذمت، ‘نسلی تطہیر’ قرار

Last updated: اگست 12, 2025 3:47 شام
Hannan Khani
Share
Palestinians displaced by the Israeli military offensive shelter in tents in a UNRWA school, in Gaza City, May 28, 2025. (Reuters)
SHARE

نیوم — سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت کابینہ نے غزہ پٹی میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی فوجی کارروائیوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے انہیں فلسطینی عوام کے خلاف ’’نسلی تطہیر‘‘ قرار دیا۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق کابینہ نے بھوک، تشدد اور جبری بے دخلی جیسے اقدامات کی مذمت کی اور خبردار کیا کہ سلامتی کونسل اور عالمی برادری کی یہ ناکامی کہ وہ ان حملوں کو روک نہیں پا رہے، بین الاقوامی قوانین کی بنیادوں کو کمزور کر رہی ہے۔

یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب اسرائیل نے غزہ شہر پر کنٹرول کا متنازع منصوبہ منظور کیا، اور وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا کہ انہیں ’’مشن مکمل‘‘ کر کے حماس کو شکست دینا اور یرغمالیوں کو آزاد کرانا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈیرہ غازی خان: لیاقت بازار فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر
Next Article آسٹریلیا ستمبر میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا، نیوزی لینڈ کا امکان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، علیمہ خان نے رسائی پر پابندیوں کا الزام عائد کر دیا

By Syed Jarri Abbas
اے این پی کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے احتجاج میں شامل ہونے کا فیصلہ
تازہ ترینسیاست

اے این پی کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے احتجاج میں شامل ہونے کا فیصلہ

By Ayesha Masood
سیاست

قطر پر حملے کے بعد ٹرمپ کو لگا اسرائیل قابو سے باہر ہورہا ہے، امریکی ایلچی کا انکشاف

By Hannan Khani
سیاست

طالبان نے پاکستان کی طاقت کا غلط اندازہ لگایا، دوبارہ غاروں میں دھکیلنے کے لیے معمولی قوت درکار ہے، وزیرِ دفاع خواجہ آصف

By Hafeez Alam Ghazi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?