MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں، عید میلاد النبی ﷺ 5 ستمبر کو متوقع

Last updated: اگست 26, 2025 11:24 صبح
Wajeeha Batool
Share
SHARE

ویب ڈیسک

 24 اگست 2025

مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج (اتوار) کراچی میں ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے منعقد ہوگا۔ یہ اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرِ صدارت نمازِ عصر کے بعد محکمہ موسمیات کے دفتر گلستانِ جوہر میں ہوگا۔

اجلاس میں وزارتِ مذہبی امور، سپارکو، محکمہ موسمیات اور وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوں گے جبکہ کمیٹی کے دیگر اراکین بھی موجود ہوں گے۔

اسی دوران اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ، پشاور اور دیگر شہروں میں زونل و ضلعی رویتِ ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی ہوں گے جہاں چاند کی رویت کی شہادتیں جمع کی جائیں گی۔

چاند دیکھنے یا نہ دیکھنے کا حتمی اعلان چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ اگر آج چاند نظر آ گیا تو عید میلاد النبی ﷺ بروز جمعہ، 5 ستمبر 2025 کو ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھمنائی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شہری بخار، جسم درد اور گلے کے انفیکشن کی یہ دوائیں ہرگز نہ خریدیں! الرٹ جاری
Next Article انڈس واٹر ٹریٹی کے تحت بھارت نے پاکستان کو ممکنہ سیلاب سے آگاہ کیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

ایل نینو: عالمی درجہ حرارت اور معیشت کو متاثر کرنے والے تین اہم عوامل
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

ایل نینو: عالمی درجہ حرارت اور معیشت کو متاثر کرنے والے تین اہم عوامل

By Haris Ali
موسمیات و ماحولیات

سندھ میں خشک موسم کی پیشگوئی

By Wajeeha Batool
سائنس دانوں نے انٹارکٹیکا کے تھویٹس گلیشیئر میں 3 ہزار فٹ گہرا سوراخ کر دیا
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

سائنس دانوں نے انٹارکٹیکا کے تھویٹس گلیشیئر میں 3 ہزار فٹ گہرا سوراخ کر دیا

By Ayesha Masood
چینی سائنسدانوں نے آرکٹک کی برف تلے پولر کوڈ مچھلیوں کی بڑی تعداد دریافت کر لی
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

چینی سائنسدانوں نے آرکٹک کی برف تلے پولر کوڈ مچھلیوں کی بڑی تعداد دریافت کر لی

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?