MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

حیدرآباد: وادھو واہ روڈ پر شوروم مالکان کی تجاوزات، ٹریفک نظام مفلوج

Last updated: اگست 25, 2025 11:27 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

حیدرآباد، 25 اگست 2025 — وادھو واہ روڈ پر قائم شوروم مالکان کی جانب سے سڑک پر غیر قانونی تجاوزات کے باعث شدید ٹریفک جام کی صورتحال پیدا ہو گئی۔ شہریوں کے مطابق شورومز کے باہر گاڑیاں بے ترتیب انداز میں کھڑی کی گئی ہیں، جس سے تین میں سے دو ٹریک مکمل طور پر بند ہو چکے ہیں۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ ایک ویگو ڈالہ ڈرائیور نے پیچھے آنے والی متعدد گاڑیوں کو بار بار ٹکر مار کر نقصان پہنچایا، جس سے سڑک پر خوف و ہراس پھیل گیا۔

شہریوں کی شکایات کے باوجود متعلقہ بلدیاتی اداروں کی جانب سے کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔ مقامی افراد نے اس صورتحال پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے مختلف بازاروں میں بھی یہی حال ہے، جہاں سڑکیں دکانداروں اور شوروم مالکان نے اپنی ذاتی ملکیت بنا رکھی ہیں۔

انتظامیہ کی غفلت شہریوں کے لیے خطرناک ثابت ہو رہی ہے اور ٹریفک کے مسائل میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 📰 ڈرگ روڈ انڈر پاس حادثہ: تین افراد جاں بحق، ڈرائیور گرفتار
Next Article کراچی: ڈرگ روڈ انڈر پاس حادثہ، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کوئٹہ: کوئلے کی کان میں دھماکہ، دو کان کن جاں بحق، متعدد پھنس گئے
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کوئٹہ: کوئلے کی کان میں دھماکہ، دو کان کن جاں بحق، متعدد پھنس گئے

By Haris Ali
جعلی گھوڑوں کے پاسپورٹ: سمگلنگ اور انسانی صحت کے لیے بڑا خطرہ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

جعلی گھوڑوں کے پاسپورٹ: سمگلنگ اور انسانی صحت کے لیے بڑا خطرہ

By Ayesha Masood
آئی سی سی چیف پراسیکیوٹر کریم خان جنسی بدسلوکی کے الزامات پر عہدے سے برطرف
تازہ ترینعدالت اور جرائم

آئی سی سی چیف پراسیکیوٹر کریم خان جنسی بدسلوکی کے الزامات پر عہدے سے برطرف

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

ضلع کیماڑی میں پولیس کا گٹکا/ماوا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتار، مرکزی ملزم فرار

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?