MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

بھارت کے پانی چھوڑنے سے دریائے ستلج میں شدید سیلاب، بہاولپور سمیت جنوبی پنجاب کے دیہات زیرِ آب

Last updated: اگست 26, 2025 11:24 صبح
Wajeeha Batool
Share
SHARE

بہاولپور: (نمائندہ خصوصی)

بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی کے بڑے اخراج کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال سنگین ہوگئی ہے۔ بہاولپور، قصور، بہاولنگر اور پاکپتن کے کئی دیہات زیرِ آب آگئے جبکہ زرعی زمینوں اور فصلوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔

محکمہ آبپاشی کے مطابق ہیڈ گنڈا سنگھ والا پر پانی کی سطح 21 اعشاریہ 80 فٹ ریکارڈ کی گئی جبکہ پانی کا اخراج ایک لاکھ 95 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا ہے، جسے انتہائی اونچے درجے کا سیلاب قرار دیا جا رہا ہے۔ قریبی دیہات کے مکینوں کو فوری طور پر محفوظ مقامات کی جانب منتقل کیا جا رہا ہے۔

فلڈ فورکاسٹنگ سینٹر کے مطابق ہیڈ سلیمانکی پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے جہاں پانی کی آمد ایک لاکھ چار ہزار کیوسک ریکارڈ کی گئی۔ ہیڈ اسلام پر بھی نچلے درجے کا سیلاب ہے اور پانی کی آمد 46 ہزار کیوسک تک جا پہنچی ہے۔

سیلابی ریلے کے باعث قصور اور بہاولنگر کے نشیبی دیہات میں کھڑی کپاس اور مکئی کی فصلیں برباد ہوگئیں۔ بہاولپور کے قریب زمندارہ بند ٹوٹنے سے ہزاروں ایکڑ اراضی پانی میں ڈوب گئی جبکہ ایمپرَس برج پر دباؤ میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سروائیکل کینسر سے بچاؤ، ملک بھر میں مفت ویکسینیشن مہم کا اعلان کردیا گیا ‎
Next Article خیبرپختونخوا میں پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

ایران کشیدگی: عالمی سطح پر کوئلے کا استعمال ریکارڈ بلندی پر
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

ایران کشیدگی: عالمی سطح پر کوئلے کا استعمال ریکارڈ بلندی پر

By Ayesha Masood
موسمیات و ماحولیات

بنگلورو میں درجہ حرارت میں کمی، ویک اینڈ پر بارش کا امکان

By Wajeeha Batool
ساحلی علاقوں میں جیلی فش کی بڑھتی تعداد پر سائنسدانوں کی کڑی نظر
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

ساحلی علاقوں میں جیلی فش کی بڑھتی تعداد پر سائنسدانوں کی کڑی نظر

By Haris Ali
جون سے اگست تک ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارشیں اور معمول سے زیادہ درجہ حرارت متوقع
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

جون سے اگست تک ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارشیں اور معمول سے زیادہ درجہ حرارت متوقع

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?