MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی کے تمام 7 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

Last updated: اگست 27, 2025 10:35 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی کے تمام سات اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔

‎ذرائع وزارت صحت کے مطابق شہر کے سات اضلاع کے مختلف مقامات سے 78 ماحولیاتی نمونے لیے گئے تھے جن میں ضلع شرقی سے 24 ، ضلع کیماڑی سے 15، ضلع جنوبی سے 14 ماحولیاتی نمونے لیے گئے تھے۔

‎ذرائع وزارت صحت نے بتایاکہ ضلع کورنگی سے 7، ملیر سے 7 ، وسطی سے 6 اور غربی سے 5 نمونے لیے گئے تھے، جانچ کے بعد تمام ماحولیاتی نمونے پولیو سے متاثرہ پائے گئے۔

‎دوسری جانب ترجمان ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق یکم ستمبر سےقومی انسداد پولیو مہم شروع ہوگی۔

‎ترجمان نے بتایاکہ شہر میں اب تک پولیو کا کیس رپورٹ نہیں ہوا اور والدین سے اپیل ہے کہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلائیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article معروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا 3 ایم پی او کے تحت گرفتار ، اکیڈمی سیل
Next Article محکمہ صحت پنجاب کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف کیمپس لگانے کا حکم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

جدید جین ایڈیٹنگ کے ذریعے ڈاؤن سنڈروم کے ممکنہ علاج پر اہم پیش رفت
HealthWorldتازہ ترین

جدید جین ایڈیٹنگ کے ذریعے ڈاؤن سنڈروم کے ممکنہ علاج پر اہم پیش رفت

By Misbah Jogyat
Health

سروسز اسپتال میں موبائل فون کی روشنی میں سرجری، مریم نوازکا نوٹس، رپورٹ طلب

By Neha Ashraf
Health

پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز میں خطرناک اضافہ، لاہور میں صورتحال تشویشناک

By Neha Ashraf
Health

چین میں پاکستانی طبی ماہرین کے لیے روایتی چینی طب کی تربیت کا آغاز

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?