MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

رائیونڈ میں پولیس مقابلہ: دو ملزمان ہلاک، ساتھی فرار

Last updated: اگست 28, 2025 7:11 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور، 28 اگست 2025 — لاہور پولیس کے مطابق بدھ کے روز رائیونڈ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران اویس اور شہزاد نامی دو ملزمان ہلاک ہوگئے۔ یہ دونوں چند روز قبل صرف 30 روپے کے جھگڑے پر دو پھل فروش بھائیوں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں گرفتار کیے گئے تھے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) کی ٹیم ملزمان کو مزید شناخت کے لیے علاقے میں لے کر گئی تھی کہ اس دوران توقیر نامی شخص کی قیادت میں مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی اور ملزمان کو چھڑانے کی کوشش کی۔

ترجمان پولیس کے مطابق جوابی فائرنگ کے دوران اویس اور شہزاد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، جبکہ توقیر اور اس کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اویس اور شہزاد پر الزام تھا کہ انہوں نے 30 روپے کے تنازع پر پھل فروش بھائی وجید اور راشد کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ واقعے میں ایک بھائی موقع پر جاں بحق ہوگیا تھا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو کر کوما میں جانے کے بعد دم توڑ گیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس کے بعد ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی تھی۔

پولیس کے مطابق شہزاد کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا جبکہ اویس پہلے ہی حراست میں تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ فرار ملزمان کو بھی جلد گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے گا

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈینگی ٹیسٹ کی فیس فکس کرنے کا فیصلہ
Next Article پی آئی اے نجکاری کیس: لاہور ہائی کورٹ نے درخواست مسترد کر دی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
18 مئی سے ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
18 مئی سے ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کل ہوگا
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کل ہوگا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
جولینا میڈی کین نے شمالی افریقہ میں ماحولیاتی خطرے کی گھنٹی بجا دی
جولینا میڈی کین نے شمالی افریقہ میں ماحولیاتی خطرے کی گھنٹی بجا دی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے" کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے” کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
مئی 16, 2026
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی میں بھتہ خوری اور اسٹریٹ کرائمز میں نمایاں کمی، 87 فیصد کیسز حل — سندھ پولیس رپورٹ

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ڈیفنس میں ڈیجیٹل اسکرینز پر نازیبا مواد نشر، سائبر کرائم تحقیقات شروع

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

حماس نے تمام 20 اسرائیلی یرغمالی رہا کردیے، درجنوں فلسطینی قیدی غزہ پہنچ گئے

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اے ایس پی شہربانو نقوی ایشیا 21 فیلوشپ 2025 کے لیے نامزد ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون افسر بن گئیں

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?