MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پولیو ویکسین پلانے سے منع کرنیوالوں میں سب سے زیادہ شرح کراچی کی ہے: مصطفیٰ کمال

Last updated: اگست 30, 2025 1:54 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے انکشاف کیا ہے کہ انسداد پولیو ویکسین پلانے سے منع کرنے والوں میں سب سے زیادہ شرح کراچی کی ہے۔

‎مصطفی کمال کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صرف پاکستان اور افغانستان میں پولیو وائرس موجود ہے، ان شاءاللہ جلد ہی پولیو سے ملک کو پاک کر لیں گے۔

‎انہوں نے کہا کہ یکم ستمبر سے ملک بھر میں پولیو مہم شروع ہو رہی ہے، ملک کے مختلف حصوں میں سیلابی صورتحال ہے، جس کی وجہ سے پنجاب میں 10 ستمبر سے پولیو مہم شروع ہو رہی ہے جبکہ باقی تینوں صوبوں میں یکم ستمبر سے پولیو مہم شروع ہوگی۔

‎مصطفیٰ کمال نے یہ بھی کہا کہ ملک کے 127 اضلاع کے سیوریج میں پولیو وائرس موجود ہے، پولیو سے بچاؤ کا واحد حل انسداد پولیو ویکیسن ہے، رواں سال 26 میں سے16 پولیو کیسز کے پی سے سامنے آئے جس میں سے 13 کیسز جنوبی کے پی سے ہیں۔

‎کراچی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ کراچی کے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس موجود ہے۔

‎وفاقی وزیر صحت نے انکشاف کرتے ہوئے مزید بتایا کہ انسداد پولیو ویکسین پلانے سے منع کرنے والوں میں سب سے زیادہ شرح کراچی کی ہے، والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ترکی نے اسرائیلی جہازوں پر بندرگاہوں کی پابندی لگا دی، فضائی حدود میں بھی رکاوٹیں
Next Article مئی 9 کیس: عمران خان کے بھانجے شاہریز جیل بھیج دیے گئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

Health

آصفہ بھٹو کی ملک گیر پولیو مہم میں عوام سے تعاون کی اپیل

By Neha Ashraf
Health

ٹائیفائیڈ کا جراثیم بے قابو، ادویات بے اثر ہونے لگیں؛ ڈاکٹرز کا انتباہ

By Neha Ashraf
Health

اندرون سندھ، سرکاری اسپتالوں میں اربوں روپے فراہم کرنے کے باوجود بچوں کے علاج کی سہولیات ناپید

By Neha Ashraf
Health

پولیو کا کوئی علاج نہیں، صرف بچاؤ ممکن ہے، وزیرصحت مصطفیٰ کمال

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?