MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا ہیلتھ سسٹم میں اصلاحات پر زور

Last updated: اگست 31, 2025 11:57 شام
Fatima Nadeem
Share
SHARE

کراچی: وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان کا ہیلتھ سسٹم دراصل "سک کیئر سسٹم” ہے جو مریضوں کو روکنے کے بجائے بیمار بنا دیتا ہے۔

کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر روزانہ 300 مریض دیکھنے پر مجبور ہیں حالانکہ ان کی گنجائش 35 سے 40 مریضوں کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گلگت سے کراچی تک لوگ گندا پانی پی رہے ہیں اور ملک کی 68 فیصد بیماریاں پانی کی وجہ سے ہیں۔

وزیر صحت نے کہا کہ آبادی سب سے بڑا مسئلہ ہے، ہر سال نیوزی لینڈ کی آبادی سے زیادہ لوگ بڑھ جاتے ہیں اور 11 ہزار مائیں دورانِ حمل انتقال کر جاتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ علمائے کرام آبادی کے معاملے پر بات کرنے سے گریز کرتے ہیں۔ تین ماہ میں تمام میڈیکل کالجز کو ڈیجیٹلائز کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مقامی دوا سازی پر کام ضروری ہے کیونکہ افغانستان سمیت کئی ممالک پاکستان سے ادویات خریدنے کے خواہشمند ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان نے پہلی قومی ایچ پی وی ویکسین مہم کا اعلان کر دیا
Next Article تحقیق: بچپن کے صدمے عمر بڑھنے پر ذہنی و جسمانی بیماریوں کا سبب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

99 اضلاع میں یکم ستمبر سے انسداد پولیو مہم شروع، ٹیم کی مصطفیٰ کمال کو بریفنگ

By Neha Ashraf
Health

لائف سٹائل میڈیسن پرعمل کرکےہسپتالوں میں رش کم کیا جاسکتا ہے:مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
دل کے سرجن کا انتباہ: باورچی خانے میں موجود پانچ عام غذائیں قلبی امراض کے خطرے سے منسلک
Health

دل کے سرجن کا انتباہ: باورچی خانے میں موجود پانچ عام غذائیں قلبی امراض کے خطرے سے منسلک

By Misbah Jogyat
Health

ورلڈ انوائرمنٹ ڈے کے موقع پر آرٹس کونسل آف پاکستان میں چوتھا کراچی کلائمٹ فیسٹیول منعقد

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?